اتوار‬‮ ، 20 جولائی‬‮ 2025 

ملا عمر کے مارے جانے کی خبر جھوٹ ہے، افغان طالبان

datetime 29  جولائی  2015

ملا عمر کے مارے جانے کی خبر جھوٹ ہے، افغان طالبان

کابل(نیوزڈیسک)افغان طالبان نے ملاعمرکی ہلاکت کی خبرکوجھوٹ کا پلندہ اورافواہ قراردیا ہے اورکہا ہے کہ ان کی جانب سے اسلام آباد کے مذاکرات میں حصہ لینے سے انکارکے بعد ان کے خلاف پروپیگنڈہ شروع کیا گیا ہے۔ پشتوزبان میں جاری اس بیان میں کہا گیا ہے کہ جب طالبان نے اسلام آباد میں ہونے والے… Continue 23reading ملا عمر کے مارے جانے کی خبر جھوٹ ہے، افغان طالبان

نوازشریف نے وزراءکو اہم ذمہ داری سونپ دی

datetime 29  جولائی  2015

نوازشریف نے وزراءکو اہم ذمہ داری سونپ دی

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وفاقی وزیراطلاعات پرویز رشید کا کہنا ہے کہ پارلیمانی رہنماؤں نے جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ پر بھرپور اعتماد کا اظہار کیا ہے۔وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید کا وزیراعظم ہاؤس کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہنا تھا کہ وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت ہونے والے پارلیمانی رہنماؤں کے اجلاس میں تحریک… Continue 23reading نوازشریف نے وزراءکو اہم ذمہ داری سونپ دی

کیوں نہ نیب کی اندرونی غیرتسلی بخش کارکردگی کی تفتیش ایف آئی اے کو دے دیں ,سپریم کورٹ

datetime 29  جولائی  2015

کیوں نہ نیب کی اندرونی غیرتسلی بخش کارکردگی کی تفتیش ایف آئی اے کو دے دیں ,سپریم کورٹ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سپریم کورٹ کا کہنا ہے کہ پارلیمنٹ آئین میں ترمیم کر سکتی ہے تو نیب کے قانون میں کیوں نہیں ، چیئرمین کو ہٹانے کا طریقہ نیب قانون کے سیکشن 6 اور 8 میں درج ہے ، کیوں نہ نیب کی اندرونی غیرتسلی بخش کارکردگی کی تفتیش ایف آئی اے کو دے دیں۔جسٹس جواد… Continue 23reading کیوں نہ نیب کی اندرونی غیرتسلی بخش کارکردگی کی تفتیش ایف آئی اے کو دے دیں ,سپریم کورٹ

چترال , پاک فوج کی امدادی سرگرمیاں جاری ، 59 ٹن راشن تقسیم، کئی سڑکیں بحال

datetime 29  جولائی  2015

چترال , پاک فوج کی امدادی سرگرمیاں جاری ، 59 ٹن راشن تقسیم، کئی سڑکیں بحال

چترال (نیوزڈیسک)چترال میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں پاک فوج کی امدادی سرگرمیاں جاری ہیں ، آئی ایس پی آر کے مطابق متاثرین میں اب تک 59 ٹن راشن تقسیم کیا جا چکا ہے ، کئی سڑکیں بھی بحال کر دی گئیں۔قدرتی آفات کا سامنا ہو یا ملک کے باسیوں کو کوئی اور مشکل درپیش… Continue 23reading چترال , پاک فوج کی امدادی سرگرمیاں جاری ، 59 ٹن راشن تقسیم، کئی سڑکیں بحال

دہشت گردوں کو کہیں بھی دوبارہ منظم نہیں ہونے دیں گے، جنرل راحیل شریف

datetime 29  جولائی  2015

دہشت گردوں کو کہیں بھی دوبارہ منظم نہیں ہونے دیں گے، جنرل راحیل شریف

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں کو کہیں بھی دوبارہ منظم ہونے کی اجازت نہیں دیں گے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق جنرل راحیل شریف کا اٹلی میں سینٹر آف انٹر نیشنل اسٹڈی روم میں خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ دہشت گردوں کے خاتمے… Continue 23reading دہشت گردوں کو کہیں بھی دوبارہ منظم نہیں ہونے دیں گے، جنرل راحیل شریف

افغان حکام نے طالبان سربراہ ملاعمر کی ہلاکت کا اعلان کردیا

datetime 29  جولائی  2015

افغان حکام نے طالبان سربراہ ملاعمر کی ہلاکت کا اعلان کردیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) افغان حکام نے طالبان کے سپریم لیڈر ملاعمر کی ہلاکت کا اعلان کردیا تاہم طالبان نے تصدیق نہیں کی۔ افغان ٹی وی کے مطابق حکام نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایاکہ ملاعمر کی ہلاکت کی تصدیق ایک سیکیورٹی اجلاس کے دوران کی گئی۔ ملاعمر 2001ءمیں افغانستان میں امریکی حملے… Continue 23reading افغان حکام نے طالبان سربراہ ملاعمر کی ہلاکت کا اعلان کردیا

جے یوآئی اور ایم کیوایم نے پی ٹی آئی ارکان کو ڈی سیٹ کرنیکی تحاریک واپس لینے کیلئے وقت مانگ لیا

datetime 29  جولائی  2015

جے یوآئی اور ایم کیوایم نے پی ٹی آئی ارکان کو ڈی سیٹ کرنیکی تحاریک واپس لینے کیلئے وقت مانگ لیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیراعظم کی زیرصدارت پارلیمانی جماعتوں کے اجلاس میں جے یو آئی (ف) اور ایم کیو ایم نے تحریک انصاف کے ارکان کو ڈی سیٹ کرنے کی تحاریک واپس لینےکے لئے مزید وقت مانگ لیا ہے۔پارلیمنٹ ہاو¿س اسلام آباد میں وزیراعظم نواز شریف کے چیمبر میں ہونے والے اجلاس میں خورشید شاہ، مولانا… Continue 23reading جے یوآئی اور ایم کیوایم نے پی ٹی آئی ارکان کو ڈی سیٹ کرنیکی تحاریک واپس لینے کیلئے وقت مانگ لیا

مظفر گڑھ میں مبینہ پولیس مقابلہ، ملک اسحاق اور بیٹوں سمیت کالعدم تنظیموں کے 14 ملزمان ہلاک

datetime 29  جولائی  2015

مظفر گڑھ میں مبینہ پولیس مقابلہ، ملک اسحاق اور بیٹوں سمیت کالعدم تنظیموں کے 14 ملزمان ہلاک

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) شاہ والا میں مبینہ پولیس مقابلے میں ملک اسحاق اور ان کے 2 بیٹوں سمیت کالعدم تنظیموں کے 14 ملزمان ہلاک اور 6 پولیس اہلکار زخمی ہوئے۔نجی ٹی وی کے مطابق مظفر گڑھ کے علاقے شاہ والا میں کانٹر ٹیررازم پولیس کے ساتھ مبینہ مقابلے میں ملک اسحاق، ان کے 2 بیٹے… Continue 23reading مظفر گڑھ میں مبینہ پولیس مقابلہ، ملک اسحاق اور بیٹوں سمیت کالعدم تنظیموں کے 14 ملزمان ہلاک

حکومت کا میگا کرپشن اسکینڈلز سے لا تعلقی کا اظہار

datetime 29  جولائی  2015

حکومت کا میگا کرپشن اسکینڈلز سے لا تعلقی کا اظہار

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) حکومت نے نیب کی جانب سے میگا کرپشن کے الزامات سے لا تعلقی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کے علم میں ایسی کوئی بات نہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق نیب میگا کرپشن کیس کی سماعت سپریم کورٹ کے جسٹس جواد ایس خواجہ کی سربراہی میں 2 رکنی بنچ نے… Continue 23reading حکومت کا میگا کرپشن اسکینڈلز سے لا تعلقی کا اظہار