اتوار‬‮ ، 20 جولائی‬‮ 2025 

28ارکان کی رکنیت, حکمران اتحاد کے گلے کی ہڈی بن گئی

datetime 31  جولائی  2015

28ارکان کی رکنیت, حکمران اتحاد کے گلے کی ہڈی بن گئی

اسلام آباد (نیوزڈیسک)تحریک انصاف کے دھرنے سے جنم لینے و الا بحران ختم ہوتے ہوتے نئے بچوں کو جنم دے رہاہے اٹھائیس ارکان کی رکنیت حکمران اتحاد کے گلے کی ہڈی بن گئی ہے اوربتدریج بحران کی شکل اختیار کررہی ہے جمعیت العلمائے اسلام کےسربراہ مولانا فضل الرحمٰن ہر گزرتے دن کے ساتھ اس حو… Continue 23reading 28ارکان کی رکنیت, حکمران اتحاد کے گلے کی ہڈی بن گئی

مسئلہ کشمیر پاک بھارت مذاکرات کا حصہ ہے، مشیر خارجہ

datetime 31  جولائی  2015

مسئلہ کشمیر پاک بھارت مذاکرات کا حصہ ہے، مشیر خارجہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)مشیر امور خارجہ سرتاج عزیز نےکہاہےکہ مسئلہ کشمیر پاک بھارت مذاکرات کا حصہ ہے، بلوچستان اور فاٹا میں را کی مداخلت کا معاملہ کئی غیرملکی رہنماؤں اور بھارت کے ساتھ اٹھایا ہے۔ وزیراعظم نوازشریف را کی پاکستان میں مداخلت کا معاملہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں اٹھائیں گے۔ قومی اسمبلی کے وقفۂ سوالات… Continue 23reading مسئلہ کشمیر پاک بھارت مذاکرات کا حصہ ہے، مشیر خارجہ

سلحہ اور سیکورٹی ایجنسیز کے لائسنس کی پالیسی کا اعلان جلد ہوگا، چوہدری نثار

datetime 31  جولائی  2015

سلحہ اور سیکورٹی ایجنسیز کے لائسنس کی پالیسی کا اعلان جلد ہوگا، چوہدری نثار

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ حکومت جلد ہی اسلحہ لائسنس کے اجراء، ای سی ایل، ویزہ کے اجراء اور سکیورٹی ایجنسیوں کے لئے لائسنس کے اجراء کی نئی پالیسی کا اعلان کرے گی۔ ان پالیسیوں کی تیاری پر تیزی سے کام ہو رہا ہے۔ انہیں بحث کے… Continue 23reading سلحہ اور سیکورٹی ایجنسیز کے لائسنس کی پالیسی کا اعلان جلد ہوگا، چوہدری نثار

پاکستان کے خلاف بھارت کا نیا اسکرپٹ تیار, کراچی کی خاتون کو حراست میں لینے کا دعویٰ

datetime 31  جولائی  2015

پاکستان کے خلاف بھارت کا نیا اسکرپٹ تیار, کراچی کی خاتون کو حراست میں لینے کا دعویٰ

نئی دلی(نیوزڈیسک) بھارت نے پاکستان کے خلاف نیا اسکرپٹ تیار کرلیا اور اس بار ایسی خاتون کو سامنے لایا گیا ہے جس کا کہنا ہے کہ اس کا تعلق کراچی سے ہے جو اپنے ماموں کے ساتھ سمجھوتہ ایکسپریس کے ذریعے جالندھر جانا چاہتی تھی جو اسٹیشن پر اسے چھوڑ گئے جب کہ ترجمان پاکستان… Continue 23reading پاکستان کے خلاف بھارت کا نیا اسکرپٹ تیار, کراچی کی خاتون کو حراست میں لینے کا دعویٰ

آرمی چیف کی سیلاب متاثرین کے لئے جاری ریلیف آپریشن جاری رکھنے کی ہدایت

datetime 31  جولائی  2015

آرمی چیف کی سیلاب متاثرین کے لئے جاری ریلیف آپریشن جاری رکھنے کی ہدایت

اسللام آباد(نیوز ڈیسک)آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے پاک فوج کی جانب سے سیلاب متاثرین کے لئے جاری ریلیف سرگرمیوں کو جاری رکھنے کی ہدایات جاری کی ہیں۔ ترجمان پاک فوج نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پربتایا کہ جنرل راحیل شریف نے جی ایچ کیو میں سیلاب متاثرہ علاقوں میں پاک فوج کے… Continue 23reading آرمی چیف کی سیلاب متاثرین کے لئے جاری ریلیف آپریشن جاری رکھنے کی ہدایت

تحریک انصاف نے طبل جنگ بجادیا

datetime 31  جولائی  2015

تحریک انصاف نے طبل جنگ بجادیا

لاہور (نیوزڈیسک)پاکستا ن تحریک انصاف مےنا رٹی ونگ پنجا ب کے زےر اہتما م سیا لکو ٹ ، نا رووال ، شےخوپورہ، سیا ہیوال ، فیصل آباد ، ملتا ن ،اوکاڑہ سمےت تما م اضلا ع میں پنجا ب حکومت کے لوکل گورنمنٹ ترمیمی آرڈیننس کے خلاف احتجاجی مظاہر ے کےے گئے ۔ جمعہ کے… Continue 23reading تحریک انصاف نے طبل جنگ بجادیا

بھارت کو بتا دیا کہ جارحیت اور دھمکیوں کا منہ توڑ جواب دے سکتے ہیں، سرتاج عزیز

datetime 31  جولائی  2015

بھارت کو بتا دیا کہ جارحیت اور دھمکیوں کا منہ توڑ جواب دے سکتے ہیں، سرتاج عزیز

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) مشیر خارجہ سرتاج عزیز کا کہنا ہے کہ بھارت کے تمام تر الزامات کی سختی سے تردید کرتے ہیں اور نئی دلی پر واضح کردیا ہے کہ ان کی جارحیت اور دھمکیوں کا منہ توڑ جواب دے سکتے ہیں۔قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران سرتاج عزیز کا کہنا تھا کہ پاکستان میں… Continue 23reading بھارت کو بتا دیا کہ جارحیت اور دھمکیوں کا منہ توڑ جواب دے سکتے ہیں، سرتاج عزیز

قومی اتفاق رائے کیلئے پی ٹی آئی اراکین کو ڈی سیٹ کرنے کی تحریک واپس لی جائے،نوازشریف

datetime 31  جولائی  2015

قومی اتفاق رائے کیلئے پی ٹی آئی اراکین کو ڈی سیٹ کرنے کی تحریک واپس لی جائے،نوازشریف

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ وسیع تر قومی اتفاق رائے کے لئے تحریک انصاف کے اراکین کو ڈی سیٹ کرنے کی تحریک واپس لی جائے۔اسلام آباد میں جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے وزیراعظم نوازشریف سے ملاقات کی جس میں انہوں نے تحریک انصاف کو ڈی… Continue 23reading قومی اتفاق رائے کیلئے پی ٹی آئی اراکین کو ڈی سیٹ کرنے کی تحریک واپس لی جائے،نوازشریف

اسلام آباد ، سی ڈی اے کا غیرقانونی کچی آبادی کے خلاف پھر آپریشن

datetime 31  جولائی  2015

اسلام آباد ، سی ڈی اے کا غیرقانونی کچی آبادی کے خلاف پھر آپریشن

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)اسلام آبادکے سیکٹر آئی الیون میں غیرقانونی کچی آبادی کے خلاف سی ڈی اے کا آپریشن دوسرے روز بھی جاری ہے۔پولیس کی بھاری نفری غیر قانونی کچی آبادی میں پہنچ گئی ہے،سی ڈی اے اہلکار گذشتہ روز گرائے گئے گھروں کاملبہ ہٹانے میں مصروف ہیں۔بلڈورز اور ڈوزرز سمیت دیگر بھاری مشینری پہنچانے کا… Continue 23reading اسلام آباد ، سی ڈی اے کا غیرقانونی کچی آبادی کے خلاف پھر آپریشن