آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے امریکی نمائندہ خصوصی برائے پاکستان اور افغانستان کی ملاقات
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے امریکی نمائندہ خصوصی برائے پاکستان اور افغانستان ڈین فیلڈ مین نے ملاقات کی جس میں خطے کی سیکیورٹی اور امن و استحکام کی صورت حال پر بات چیت کی گئی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف… Continue 23reading آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے امریکی نمائندہ خصوصی برائے پاکستان اور افغانستان کی ملاقات