اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بھارت کی جانب سے ایک بار پھر ورکنگ باو¿نڈری پر سیز فائر کی خلاف ورزی کرتے ہوئے بلا اشتعال فائرنگ اور گولا باری کی گئی۔نجی ٹی وی کے مطابق بھارتی فوج کی جانب سے سیالکوٹ کے بجوات سیکٹر میں بلا اشتعال فائرنگ کی گئی اور مارٹر گولے بھی فائر کئے گئے، وقفے وفقے سے بھارتی فوج کی جانب سے فائرنگ اور گولا باری کا سلسلہ جاری ہے تاہم پنجاب رینجرز کی جانب سے بھارتی جارحیت کا بھرپور جواب دیا جا رہا ہے۔واضح رہے کہ رواں برس بھارت کی جانب سے 35 سے زائد بار کنٹرول لائن اور ورکنگ باو¿نڈری پر سیز فائر کی خلاف ورزی کی جا چکی ہے جس میں متعدد پاکستانی شہید اور درجنوں زخمی ہو چکے ہیں۔
بھارت کی جانب سے سیالکوٹ کے بجوات سیکٹر میں بلا اشتعال فائرنگ اور گولہ باری
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)
-
پیٹرول سبسڈی لینے والوں کےلیےخوشخبری، وزیراعظم کا اہم اعلان
-
تنخواہ دار طبقے کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
طالبہ لائبہ کا خودکشی سے قبل والد کیلیے ماموں کے موبائل پر بھیجا گیا آخری پیغام سامنے آگیا
-
طالبہ لائبہ سے فراڈ کرنے والے ملزم کی ابتدائی شناخت سامنے آگئی
-
خیبر پختونخوا میں گورنر راج کا نفاذ، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی گرفتار
-
عمان میں ملازمت کے خواہشمند غیر ملکیوں کیلئے خوشخبری
-
سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟
-
ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کے لیے بڑی سہولت متعارف
-
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج ایک ساتھ لگانے کا فیصلہ
-
معروف اینکر اقرار الحسن کو لاہور سے گرفتار کر لیا گیا
-
اسلام آباد سے گولڈ میڈلسٹ طالبہ کی لاش ملنے کا واقعہ: اہل خانہ نے اہم انکشافات کردیے
-
’یہ آنکھیں امیتابھ بچن کو ہی دکھائیے‘، صحافی نے جیا بچن کو کھری کھری سنا دی
-
’ڈئیر پرائم منسٹر امبانی‘ ایلون مسک کے بیان نے بھارتی سیاست میں ہلچل مچا دی



















































