نواز شریف عمران خان کی ٹیم کو اسمبلی میں رکھنے پر زور دینگے
اسلام آباد (نیوزڈیسک) قومی اسمبلی میں تحریک انصاف کو اسمبلی سے باہر کرنے کیلئے پیش کی گئی قرارداد ارکان اسمبلی کے غیر حاضر ہونے کی وجہ سے ناکام ہوجاتی ہے تو اس صورتحال کو ساری پارٹیاں اپنی جیت تصور کریں گی، 342 کے ایوان میں قرارداد کی کامیابی کیلئے متحدہ قومی موومنٹ اور جمعیت علمائے… Continue 23reading نواز شریف عمران خان کی ٹیم کو اسمبلی میں رکھنے پر زور دینگے