پیر‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2025 

آصف الیاس المعروف آصف چھوٹو کالعدم لشکر جھنگوی کے امیر مقرر

datetime 3  اگست‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(سپیشل رپورٹ)مظفر گڑھ میں مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک ہونے والے کالعدم لشکر جھنگوی کے سربراہ ملک اسحاق کے مارے جانے کے بعد ان کی جگہ آصف الیاس المعروف چھوٹو کو امیر مقرر کر دیا گیا۔آصف الیاس اس وقت کالعدم لشکر جھنگوی کے آپریشن کمانڈر ہیں اور بلوچستان میں روپوش ہیں ۔ان کا مبینہ طور پر بی ایل اے اور بی ایل ایف کے سربراہ ڈاکٹر منظر کیساتھ اتحاد ہے جو کہ ملک دشمن سرگرمیوں میں ملوث ہیں ۔ان کے سرے داعش سے بھی جڑے ہوئے ہیں ۔آصف کا تعلق ڈیرہ غازی خان سے بتایا جارہا ہے ۔ذرائع کا کہنا ہے کہ داعش کے رابطوں کی وجہ سے ہی آصف الیاس کو کالعدم لشکر جھنگوی کی ذمہ داریاں سونپی گئی ہیں ۔لیکن ابھی تک آزاد ذرائع سے ان کی خبروں کی باضابطہ تصدیق سامنے نہیں آسکی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…