صدر نے جسٹس جواد ایس خواجہ کو چیف جسٹس آف پاکستان بنانے کی منظوری دیدی
اسلام آباد(نیوزڈیسک) سپریم کورٹ کے چیف جسٹس ناصر الملک اپنی مدت پوری ہونے کے بعد سولہ اگست کو ریٹائر ہو جائیں گے۔ وزیراعظم نے وزارت قانون کی سمری صدر کو منظوری کے لئے بھیجی تھی جسے منظور کرتے ہوئے صدر مملکت نے جسٹس جواد ایس خواجہ کو چیف جسٹس پاکستان بنانے کی منظوری دے دی۔… Continue 23reading صدر نے جسٹس جواد ایس خواجہ کو چیف جسٹس آف پاکستان بنانے کی منظوری دیدی











































