نوازشریف سے براہ راست جواب طلب,عمران خان
پتوکی(نیوزڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا گزشتہ دو سال میں ہمارا کسان تباہ ہو گیا۔ کسانوں کی مدد تک ملک ترقی نہیں کر سکتا۔ ہمارے کسانوں کو سہولیات نہیں دی جاتیں۔جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا پہلے شفاف انتخابات کیلئے جنگ تھی اور یہ جنگ چلتی رہی گی… Continue 23reading نوازشریف سے براہ راست جواب طلب,عمران خان











































