منگل‬‮ ، 22 جولائی‬‮ 2025 

عامل ہیں تو عمل بھی کریں، وزیراعظم کی بات پر پنڈال میں قہقہے

datetime 8  اگست‬‮  2015

عامل ہیں تو عمل بھی کریں، وزیراعظم کی بات پر پنڈال میں قہقہے

میانوالی (نیوزڈیسک) وزیراعظم محمد نواز شریف نے ہفتہ کو عیسیٰ خیل میں متاثرین سیلاب سے خطاب کے موقع پر بجلی کا نظام درہم برہم ہونے کی شکایات پر موقع پر موجود واپڈا کے ایس ای کو سٹیج پر بلا لیا اور ان سے وضاحت طلب کرتے ہوئے کہا کہ آپ عوام کو جواب دیں، ایس… Continue 23reading عامل ہیں تو عمل بھی کریں، وزیراعظم کی بات پر پنڈال میں قہقہے

مانسہرہ ہیلی کاپٹرحادثے کے شہیدوں کی نمازجنازہ ادا،آرمی چیف کی بھی شرکت

datetime 8  اگست‬‮  2015

مانسہرہ ہیلی کاپٹرحادثے کے شہیدوں کی نمازجنازہ ادا،آرمی چیف کی بھی شرکت

راولپنڈی (نیوزڈیسک)مانسہرہ ہیلی کاپٹر حادثے کے تمام بارہ شہداء کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی ، آرمی چیف جنرل راحیل شریف ، نیول چیف ایڈمرل ذکاء اللہ، ائیر چیف سہیل امان اور شہداء کے لواحقین نے شرکت کی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق مانسہرہ کے قریب ہیلی کاپٹر حادثہ میں شہید… Continue 23reading مانسہرہ ہیلی کاپٹرحادثے کے شہیدوں کی نمازجنازہ ادا،آرمی چیف کی بھی شرکت

وزیراعظم کا سیلاب سے متاثرہ علاقے عیسیٰ خیل کا دورہ ، 20 کروڑ روپے پیکج کا اعلان

datetime 8  اگست‬‮  2015

وزیراعظم کا سیلاب سے متاثرہ علاقے عیسیٰ خیل کا دورہ ، 20 کروڑ روپے پیکج کا اعلان

عیسیٰ خیل(نیوزڈیسک) وزیراعظم نواز شریف کا عیسیٰ خیل کی بحالی کے لیے بیس کروڑ روپے امداد کا اعلان ، کہتے ہیں معاوضے سے انسانی جان کے نقصان کی تلافی نہیں ہو سکتی۔ وزیراعظم نواز شریف نے سیلاب سے متاثرہ علاقے عیسیٰ خیل کا دورہکیا، سیلابی علاقوں کا فضائی جائزہ لینے کے بعد وزیراعظم نے متاثرین… Continue 23reading وزیراعظم کا سیلاب سے متاثرہ علاقے عیسیٰ خیل کا دورہ ، 20 کروڑ روپے پیکج کا اعلان

نومبر تک بیرون ملک مزید 50مشین ریڈایبل پاسپورٹ سیل کھولنے کا فیصلہ

datetime 8  اگست‬‮  2015

نومبر تک بیرون ملک مزید 50مشین ریڈایبل پاسپورٹ سیل کھولنے کا فیصلہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کی ہدایات پر آئندہ نومبر تک بیرون ملک 50پاکستانی سفارتخانوں‘ ہائی کمیشنوں میں مشین ریڈایبل پاسپورٹ سیل کام کرنا شروع کر دینگے۔ ڈائریکٹر جنرل پاسپورٹس اینڈ امیگریشن ڈائریکٹریٹ جنرل عثمان اختر باجوہ نے وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کی منظوری سے پچاس سفارتی مشنوں میں نصب… Continue 23reading نومبر تک بیرون ملک مزید 50مشین ریڈایبل پاسپورٹ سیل کھولنے کا فیصلہ

ڈیوڈہیل کی پاکستان میں بطور امریکی سفیر تعیناتی

datetime 8  اگست‬‮  2015

ڈیوڈہیل کی پاکستان میں بطور امریکی سفیر تعیناتی

واشنگٹن(نیوز ڈیسک)امریکی سینیٹ نے ڈیوڈہیل کو پاکستان میں بطور سفیر تعیناتی کی توثیق کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈیوڈ ہیل کو رچرڈ اولسن کی جگہ پاکستان میں خدمات سر انجام دیں گے، امریکی سینیٹ نے ڈیوڈ ہیل کی تعیناتی کی منظوری دیدی ہے۔ ڈیوڈہیل اس سے قبل مشرق وسطیٰ کے ایلچی کے طور پر خدمات… Continue 23reading ڈیوڈہیل کی پاکستان میں بطور امریکی سفیر تعیناتی

مقبوضہ کشمیر:بھارتی فوج نے مزید مزید2نوجوان کو شہید کردیا

datetime 8  اگست‬‮  2015

مقبوضہ کشمیر:بھارتی فوج نے مزید مزید2نوجوان کو شہید کردیا

سری نگر(نیوز ڈیسک)مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشتگردی کی تازہ کارروائی کے دوران جمعہ کو ضلع پلوامہ میں 2 نوجوانوں کو شہید کردیا۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق فوجیوں نے نوجوانوں کوضلع کے علاقے کپواڑہ میں تلاشی اور محاصرے کی ایک پرتشددکارروائی کے دوران ایک مکان کو تباہ کرنے کے بعد شہید کیا۔… Continue 23reading مقبوضہ کشمیر:بھارتی فوج نے مزید مزید2نوجوان کو شہید کردیا

سندھ میں نیب اور ایف آئی اے کی بے جا مداخلت سے نفرتیں بڑھیں گی، خورشید شاہ

datetime 7  اگست‬‮  2015

سندھ میں نیب اور ایف آئی اے کی بے جا مداخلت سے نفرتیں بڑھیں گی، خورشید شاہ

سکھر(نیوزڈیسک) قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ نیب اور ایف آئی اے سندھ کی اندرونی معاملات میں مداخلت نہ کرے ان کی کارروائیوں سے نفرتیں بڑھیں گی۔سکھر میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ نیب اور ایف آئی اے سندھ کی… Continue 23reading سندھ میں نیب اور ایف آئی اے کی بے جا مداخلت سے نفرتیں بڑھیں گی، خورشید شاہ

جرم پرجرم ،ایم کیوایم مکرگئی

datetime 7  اگست‬‮  2015

جرم پرجرم ،ایم کیوایم مکرگئی

لندن (نیوزڈیسک) جرم پرجرم ،ایم کیوایم مکرگئی ۔متحدہ قومی موومنٹ کے ترجمان نے بعض مخالفین کی جانب سے گزشتہ روز رابطہ کمیٹی کے ارکان کے سفارتکاروں اورانسانی حقوق کی تنظیموں کوبھیجے جانے والے خط کوقائدتحریک الطاف حسین سے منسوب کرنے کی شدیدمذمت کی ہے ۔ اپنے ایک بیان میںترجمان نے دوٹوک الفاظ میں کہا کہ… Continue 23reading جرم پرجرم ،ایم کیوایم مکرگئی

دہشتگردی کیخلاف مشترکہ جدوجہد میں ہم اپنے افغان بھائیو ں کے ساتھ کھڑے ہیں،دفترخارجہ

datetime 7  اگست‬‮  2015

دہشتگردی کیخلاف مشترکہ جدوجہد میں ہم اپنے افغان بھائیو ں کے ساتھ کھڑے ہیں،دفترخارجہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان نے کابل میں ہونیوالے خود کش حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ دہشتگردی کیخلاف مشترکہ جدوجہد میں ہم اپنے افغان بھائیو ں کے ساتھ کھڑے ہیں۔جمعہ کو دفترخارجہ سے جاری بیان میں کہاگیا ہے کہ پاکستان کابل میں ہونیوالے خود کش حملے کی مذمت کرتا ہے جس میں قیمتی جانیں ضائع ہوئیں… Continue 23reading دہشتگردی کیخلاف مشترکہ جدوجہد میں ہم اپنے افغان بھائیو ں کے ساتھ کھڑے ہیں،دفترخارجہ