پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

مقبوضہ کشمیر:بھارتی فوج نے مزید مزید2نوجوان کو شہید کردیا

datetime 8  اگست‬‮  2015 |

سری نگر(نیوز ڈیسک)مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشتگردی کی تازہ کارروائی کے دوران جمعہ کو ضلع پلوامہ میں 2 نوجوانوں کو شہید کردیا۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق فوجیوں نے نوجوانوں کوضلع کے علاقے کپواڑہ میں تلاشی اور محاصرے کی ایک پرتشددکارروائی کے دوران ایک مکان کو تباہ کرنے کے بعد شہید کیا۔ ایک نوجوان کی شناخت طالب حسین شاہ کے طورپر ہوئی ہے جو پوسٹ گریجویشن کر رہا تھا۔ آخری اطلاعات ملنے تک علاقے میں فوجی کارروائی جاری تھی۔علاقے میں بڑی تعداد میں نوجوانوں نے سڑکوں پر نکل کر بھارت مخالف اور آزادی کے حق میں مظاہرے کیے۔ مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے پولیس نے طاقت کا وحشیانہ استعمال کیا جس سے متعدد افراد زخمی ہوگئے۔مظاہرے کے بعد ضلع کے علاقے کاکہ پورہ میں کرفیو نافذ کر دیا گیا۔ اودھم پورمیں سنگھ پولیس چوکی پر ایک حملے میں 3 اسپیشل پولیس افسروں سمیت متعدد پولیس اہلکار زخمی ہو گئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…