منگل‬‮ ، 25 اگست‬‮ 2026 

وزیراعظم کا سیلاب سے متاثرہ علاقے عیسیٰ خیل کا دورہ ، 20 کروڑ روپے پیکج کا اعلان

datetime 8  اگست‬‮  2015 |

عیسیٰ خیل(نیوزڈیسک) وزیراعظم نواز شریف کا عیسیٰ خیل کی بحالی کے لیے بیس کروڑ روپے امداد کا اعلان ، کہتے ہیں معاوضے سے انسانی جان کے نقصان کی تلافی نہیں ہو سکتی۔ وزیراعظم نواز شریف نے سیلاب سے متاثرہ علاقے عیسیٰ خیل کا دورہکیا، سیلابی علاقوں کا فضائی جائزہ لینے کے بعد وزیراعظم نے متاثرین سے ملاقات کی اور ان کے مسائل سنے۔ اس موقع پر متاثرین سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کا کہنا تھا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی کے لیے پوری کوشش کریں گے۔ انھوں نے علاقے کی بحالی کے لیے بیس کروڑ روپے کے پیکج کا بھی اعلان کیا۔ انھوں نے کہا کہ مجھے بتایا گیا کہ ہے اس علاقے کو سیلاب سے محفوظ بنانے کے لیے نالوں کو بہتر بنانا ہوگا جس پر ایک ارب تیس کروڑ روپے لاگت آئے گی جس کے لیے میں نے منصوبہ بندی کا حکم دیا ہے ، انشا اللہ اس علاقے کو محفوظ بنائیں گے ۔ انھوں نے کہا کہ پاک چائنا اقتصادی راہداری بھی اسی علاقے سے گزرے گی جس کی وجہ سے یہ علاقہ مزید ترقی کرے گا۔ وزیراعظم نے طویل دورانیے کی لوڈ شیڈنگ پر واپڈا حکام کی سرزنش بھی کی اور ہدایت کی کہ مستقبل میں ایسے مسائل سے بچنے کی حکمت عملی تیار کی جائی

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…