ہفتہ‬‮ ، 01 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

جرم پرجرم ،ایم کیوایم مکرگئی

datetime 7  اگست‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن (نیوزڈیسک) جرم پرجرم ،ایم کیوایم مکرگئی ۔متحدہ قومی موومنٹ کے ترجمان نے بعض مخالفین کی جانب سے گزشتہ روز رابطہ کمیٹی کے ارکان کے سفارتکاروں اورانسانی حقوق کی تنظیموں کوبھیجے جانے والے خط کوقائدتحریک الطاف حسین سے منسوب کرنے کی شدیدمذمت کی ہے ۔ اپنے ایک بیان میںترجمان نے دوٹوک الفاظ میں کہا کہ قائدتحریک الطاف حسین کی جانب سے بھارتی حکومت یااسلام آبادمیں موجود بھارتی ہائی کمشنرکوکوئی خط نہیں لکھاگیااوراس بارے میں بعض مخالف سیاسی رہنماو¿ں اور میڈیا کے ایک مخصوص حلقہ کی جانب سے کیاجانے والاپروپیگنڈہ سراسر غلط ،بے بنیاداورگمراہ کن ہے ۔ ترجمان نے کہاکہ گزشتہ روزجس خط کاذکرکیاگیاتھاوہ قائدتحریک الطاف حسین کانہیں بلکہ رابطہ کمیٹی کے تین نئے ارکان کی جانب سے تھاجس کے بارے میں گزشتہ روزہی یہ وضاحت کی جاچکی ہے کہ یہ خط انسانی حقوق کی تنظیموں کے ساتھ ساتھ پچاس سے زائدملکوں کے سفارتکاروںکوبھیجاگیاتھااورایک دفتری غلطی کی وجہ سے انڈین ہائی کمیشن کوبھی ارسال کردیاگیالیکن اس وضاحت کے باوجود بعض ایم کیوایم دشمن عناصر ایم کیوایم کوبیجاتنقیدکانشانہ بنارہے ہیںاوراس خط کوقائدتحریک الطاف حسین سے منسوب کرکے عوام کوگمراہ کرنے کی کوشش کررہے ہیںجس کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



خود کو ری سیٹ کریں


عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…