بلدیاتی انتخابات نہ کرانے پر حکومت عوام سے معافی مانگے، سپریم کورٹ
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سپریم کورٹ کا کہنا ہے کہ مقررہ وقت پر بلدیاتی انتخابات نہ کرانے پر حکومت عوام سے معافی مانگے۔سپریم کورٹ کے 3 رکنی بنچ نے جسٹس جواد ایس خواجہ کی سربراہی میں پنجاب اور سندھ میں بلدیاتی انتخابات سے متعلق کیس کی سماعت کی۔ سماعت کے دوران پنجاب حکومت کی جانب سے… Continue 23reading بلدیاتی انتخابات نہ کرانے پر حکومت عوام سے معافی مانگے، سپریم کورٹ











































