دبئی جانے والے مسافر سے کراچی ایئر پورٹ پر 40ہزار ڈالر برآمد
کراچی ( مانیٹرنگ ڈیسک ) جناح انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر عملے کی سخت کاروائی ، دبئی جانے والے مسافر سے چیکنگ کے دوران 40ہزار ڈالر برآمد کر لیے گئے ، نجی ٹی کی خبر کے مطابق ایان علی کیس کے بعد کسٹم اور ایئر پورٹ عملہ کی جانب سے چیکنگ کا عمل سخت کر دیا… Continue 23reading دبئی جانے والے مسافر سے کراچی ایئر پورٹ پر 40ہزار ڈالر برآمد