اتوار‬‮ ، 02 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

قومی اسمبلی میں قصورواقعہ کے خلاف قرارداد منظور

datetime 11  اگست‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) قومی اسمبلی نے قصورواقعہ کے خلاف قراردارمنظورکرلی ۔قراردارمیں کہاگیاکہ پنجاب حکومت قصورواقعہ میں ملوث افراد کوانصاف کے کہٹرے میں لائے اوران ملزمان کوکیفرکرداد تک پہنچایاجائے ۔قرارداد کے متن میں یہ بھی کہاگیاکہ ایسے واقعات کی روک تھام کے لئے اقدامات کئے جائیں ۔اس قرارداد کواپوزیشن جماعتوں پیپلزپارٹی ،تحریک انصاف ،ایم کیوایم اورجماعت اسلامی نے مکمل طورپراتفاق کیا۔اوراس واقعہ کے خلاف اپوزیشن جماعتوں نے قومی اسمبلی سے واک آوٹ بھی کیاتھا۔قومی اسمبلی نے قصور واقعہ پر مذمتی قرارداد متفقہ طورپر منظور کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ واقعہ کی تحقیقات ترجیحی بنیادوں پر کی جائے . ملوث افراد کو مثالی سزا دی جائے .بچوں کے حقوق کےلئے موثر قانون سازی کو یقینی بنایا جائے۔ پیر کو یہ قرار دادوفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ میاں ریاض حسین پیر زادہ نے پیش کی جس میں کہا گیا کہ یہ ایوان قصور کے علاقہ حسین خان والا میں جنسی تشدد کا نشانہ بننے والے بچوں اور ان کے خاندانوں سے اظہار یکجہتی کا اظہارور واقعہ کی شدید مذمت کرتا ہے قرار داد میں کہا گیا کہ قصور واقعہ کی تحقیقات ترجیحی بنیادوں پر کی جائے اورواقعہ میں ملوث افراد کو مثالی سزا دی جائے قراردا د میں کہا گیا کہ بچوں کے حقوق کےلئے موثر قانون سازی کو یقینی بنایا جائے یہ قرار داد حکومت اور اپوزیشن نے ملکر تیار کی مسلم لیگ (ن) کی طرف سے زاہد حامد ¾ تحریک انصاف کی طرف سے شاہ محمود قریشی اور دیگر جماعتوں کی ارکان مشاورت شامل تھی قرار داد پیش ہونے سے قبل تمام جماعتوں کے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟


میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…