ہفتہ‬‮ ، 01 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

سندھ میں نیب اور ایف آئی اے کی بے جا مداخلت سے نفرتیں بڑھیں گی، خورشید شاہ

datetime 7  اگست‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سکھر(نیوزڈیسک) قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ نیب اور ایف آئی اے سندھ کی اندرونی معاملات میں مداخلت نہ کرے ان کی کارروائیوں سے نفرتیں بڑھیں گی۔سکھر میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ نیب اور ایف آئی اے سندھ کی اندرونی معاملات میں مداخلت نہ کرے ان کی کارروائیوں سے نفرتیں بڑھیں گے جب کہ کرپشن پرویز مشرف کے دور میں پروان چڑھی۔ انہوں نے مزید کہا کہ الطاف حسین کے بیانات سے ہر پاکستانی کو تکلیف ہوئی ہوگی اور ایم کیو ایم کے بھارت کو خط لکھنے پر افسوس ہوا۔خورشید شاہ نے کہا کہ تحریک انصاف کو جوش اور ناسمجھی کے بجائے سمجھداری کی سیاست کرنی چاہیے اور عمران خان کو عوامی معاملات پر سیاست کرنی چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ قومی اسمبلی میں گرم ماحول کو مل کر ٹھنڈا کیا کیوں کہ میں ایک دوسرے کے خلاف قرارداد پیش کرنے کے خلاف ہوں جب کہ فوجی عدالتوں کا قیام جمہوریت یا پارلیمنٹ پروار نہیں ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



خود کو ری سیٹ کریں


عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…