پیر‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2025 

پاک فوج کا بھارتی فوج کی سرحدی خلاف ورزیوں پراقوام متحدہ سے تحقیقات کا مطالبہ

datetime 6  اگست‬‮  2015

پاک فوج کا بھارتی فوج کی سرحدی خلاف ورزیوں پراقوام متحدہ سے تحقیقات کا مطالبہ

راولپنڈی(نیوزڈیسک) پاک فوج نے بھارتی فوج کی سرحدی خلاف ورزیوں پر اقوام متحدہ کے ملٹری آبزرورگروپ سے احتجاج کیا اور بلا اشتعال فائرنگ کی تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج نے اقوام متحدہ کے ملٹری آبزرور گروپ سے بھارتی فوج کی سرحدی خلاف ورزیوں پر احتجاج کیا جس میں… Continue 23reading پاک فوج کا بھارتی فوج کی سرحدی خلاف ورزیوں پراقوام متحدہ سے تحقیقات کا مطالبہ

ن لیگ نے تحریک انصاف سے معافی کا مطالبہ کردیا

datetime 6  اگست‬‮  2015

ن لیگ نے تحریک انصاف سے معافی کا مطالبہ کردیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وزیردفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ ایم کیوایم کا بھارتی ہائی کمشنر کو خط لکھنا ملک دشمنی ہے۔وزیردفاع کا کہنا تھا کہ ایم کیوایم اور جے یو آئی (ف) نے تحریک انصاف کو ڈی سیٹ کرنے سے متعلق تحاریک غیر مشروط طور پر واپس لی ہیں، پارلیمنٹ میں تمام جماعتیں ذمہ داری… Continue 23reading ن لیگ نے تحریک انصاف سے معافی کا مطالبہ کردیا

سعودی عرب میں خودکش حملہ ،17افراد شہید

datetime 6  اگست‬‮  2015

سعودی عرب میں خودکش حملہ ،17افراد شہید

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سعودی عرب کے جنوبی علاقے عسیر کی مسجد میں خود کش حملہ ہواہے جس میں 17افراد شہید ہو گئے ہیں جبکہ متعدد افراد زخمی ہیں۔تفصیلات کے مطابق ریسکیوٹیمیں جائے وقوعہ کی جانب روانہ ہو گئی ہیں اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیاجارہاہے۔پولیس اور دیگر سیکیورٹی ایجنسیوں کے اہلکار حادثہ کی جگہ کیلئے روانہ ہو… Continue 23reading سعودی عرب میں خودکش حملہ ،17افراد شہید

متحدہ کا بھارتی ہائی کمیشن کو لکھا گیا خط سامنے آ گیا،معمول کی کارروائی ہے:رابطہ کمیٹی

datetime 6  اگست‬‮  2015

متحدہ کا بھارتی ہائی کمیشن کو لکھا گیا خط سامنے آ گیا،معمول کی کارروائی ہے:رابطہ کمیٹی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ایم کیو ایم کا کراچی میںکارکنوں کی گرفتاری پر بھارتی ہائی کمیشن کو لکھا گیا خط سامنے آ گیا جس میںکارکنوں کی گمشدگی اور گرفتاری کا نوٹس لینے کا مطالبہ کیا گیا ہے.تفصیلات کے مطابق متحدہ قومی موومنٹ کی جانب سے کراچی میں کارکنوں کی گمشدگی اور گرفتاریوں کا نوٹس لینے کے لیے… Continue 23reading متحدہ کا بھارتی ہائی کمیشن کو لکھا گیا خط سامنے آ گیا،معمول کی کارروائی ہے:رابطہ کمیٹی

تحریک انصاف کو ڈی سیٹ کرنے کی تحاریک واپس

datetime 6  اگست‬‮  2015

تحریک انصاف کو ڈی سیٹ کرنے کی تحاریک واپس

اسلام آباد(اپنے رپورٹر سے)قومی اسمبلی میں حزب اختلاف کی جماعت تحریک انصاف کی رکنیت ختم کرنے کے حوالے سے ایم کیو ایم اور جمعیت علمائے اسلام (ف) کی جانب سے ایوان میں پیش کی گئی تحاریک واپس لے لی گئی ہیں۔جمعرات کو سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کی سربراہی میں قومی اسمبلی کا اجلاس ڈیڑھ… Continue 23reading تحریک انصاف کو ڈی سیٹ کرنے کی تحاریک واپس

نادرا میں عثمان خان کا کوئی ریکارڈ نہیں ، بھارتی وزیر داخلہ اپنی ہٹ دھرمی پر قائم

datetime 6  اگست‬‮  2015

نادرا میں عثمان خان کا کوئی ریکارڈ نہیں ، بھارتی وزیر داخلہ اپنی ہٹ دھرمی پر قائم

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)نادرا نے بھارتی الزامات کا بھانڈا پھوڑ دیا ، عثمان پاکستانی شہری نہیں ادھر بھارت اپنی ہٹ دھرمی پر قائم ہے ، وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ نے راجیا سبھا میں بھارتی فورسز پر حملے میں گرفتار شدت پسند کو پاکستانی قرار دیدیا۔تفصلات کے مطابق نادرا نے بھارت کی الزام تراشیوں کا منہ… Continue 23reading نادرا میں عثمان خان کا کوئی ریکارڈ نہیں ، بھارتی وزیر داخلہ اپنی ہٹ دھرمی پر قائم

وزیراعظم ، آرمی چیف کوئٹہ پہنچ گئے، گورنر ہاﺅس میں ترقیاتی منصوبوں کا سنگ بنیاد

datetime 6  اگست‬‮  2015

وزیراعظم ، آرمی چیف کوئٹہ پہنچ گئے، گورنر ہاﺅس میں ترقیاتی منصوبوں کا سنگ بنیاد

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)چیف آف آرمی سٹاف اور وزیر اعظم ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے ، وزیراعظم نے گورنر ہاﺅس میں ترقیاتی منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھا۔تفصیلات کے مطابق چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف اور وزیر اعظم میاں نواز شریف ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے ہیں۔وزیر اعظم نے سریاب فلائی… Continue 23reading وزیراعظم ، آرمی چیف کوئٹہ پہنچ گئے، گورنر ہاﺅس میں ترقیاتی منصوبوں کا سنگ بنیاد

نادرا اہلکار دہشت گردوں کی معاونت میں ملوث نکلے،انگریزی اخبار کا انکشاف

datetime 6  اگست‬‮  2015

نادرا اہلکار دہشت گردوں کی معاونت میں ملوث نکلے،انگریزی اخبار کا انکشاف

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)نیشنل ڈیٹا بیس رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے کئی اعلیٰ افسران نے کئی دہشت گردوں اورشر پسندوں کوجعلی پاکستانی شناختی کارڈز بنوانے میں مدددی تھی۔اس بات کا انکشاف آئی ایس آئی کی جانب سے نادراچیئرمین کیساتھ شیئرکی گئی ایک رپورٹ میں کیاگیا ہے۔رپورٹ میں40 نادرا اہلکاروں کی فہرست بھی شامل ہے جو جعلی شناختی… Continue 23reading نادرا اہلکار دہشت گردوں کی معاونت میں ملوث نکلے،انگریزی اخبار کا انکشاف

مردان میں مسافربس نہرمیں جاگری،5افراد جاں بحق

datetime 6  اگست‬‮  2015

مردان میں مسافربس نہرمیں جاگری،5افراد جاں بحق

مردان (نیوز ڈیسک)مردان میں مسافر بس ڈرائیور سے بے قابو ہوکر نہر میں جاگری۔ ریسکیو ٹیموں نے نہر سے 5 افراد کی لاشیں نکال لی ہیں جبکہ لاپتہ دیگر مسافروں کیلیے سرچ اینڈ ریسکیوآپریشن جاری ہے۔پولیس کے مطابق مسافر بس پلے کے علاقے سے مردان شہر آرہی تھی، کاٹلنگ کے مقام پر مسافربس ڈرائیور سے… Continue 23reading مردان میں مسافربس نہرمیں جاگری،5افراد جاں بحق