پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

پاک فوج کا بھارتی فوج کی سرحدی خلاف ورزیوں پراقوام متحدہ سے تحقیقات کا مطالبہ

datetime 6  اگست‬‮  2015 |

راولپنڈی(نیوزڈیسک) پاک فوج نے بھارتی فوج کی سرحدی خلاف ورزیوں پر اقوام متحدہ کے ملٹری آبزرورگروپ سے احتجاج کیا اور بلا اشتعال فائرنگ کی تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج نے اقوام متحدہ کے ملٹری آبزرور گروپ سے بھارتی فوج کی سرحدی خلاف ورزیوں پر احتجاج کیا جس میں پاک فوج کا کہنا تھا کہ بھارتی فوج نے جان بوجھ کر بھاری ہتھیاروں سے شہریوں کو نشانہ بنایا لہٰذا اقوام متحدہ 4 اگست کو بھارتی گولہ باری کی تحقیقات کرے۔
واضح رہے چند روز قبل بھارتی فوج نے پوکھلیاں میں بھاری ہتھیاروں سے بلا اشتعال فائرنگ اور گولہ باری کی جس سے 3 شہری شہید اور 22 زخمی ہوئے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…