ہفتہ‬‮ ، 01 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

وزیراعظم ، آرمی چیف کوئٹہ پہنچ گئے، گورنر ہاﺅس میں ترقیاتی منصوبوں کا سنگ بنیاد

datetime 6  اگست‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)چیف آف آرمی سٹاف اور وزیر اعظم ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے ، وزیراعظم نے گورنر ہاﺅس میں ترقیاتی منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھا۔تفصیلات کے مطابق چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف اور وزیر اعظم میاں نواز شریف ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے ہیں۔وزیر اعظم نے سریاب فلائی آوور کا افتتاح سیکورٹی وجوہات کی بنا پر سریاب روڈ فلائی آوور کا افتتاح گورنر ہاﺅس میں کیا جبکہ انہوں نے مانگی ڈیم اور زرعی یونیورسٹی کا سنگ بنیاد بھی گورنر ہاﺅس میں رکھا۔اس موقع پر چیف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف ، گورنر بلوچستان محمد خان ، وزیراعلیٰ ڈاکٹرعبدالمالک بلوچ بھی موجود تھے۔وزیر اعظم کا ائیر پورٹ پہنچنے پر گورنر ، وزیراعلیٰ ، اراکین کابینہ اور اسمبلی بھی موجود تھے۔ وزیر اعظم کو قیام کے دوران صوبے کی سیاسی صورتحال ،امن وامان اور ترقیاتی منصوبے پر بریفنگ دی جائے گی ۔وزیراعظم سے کابینہ کے اراکین اور قبائلی معتبرین بھی ملاقات کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



خود کو ری سیٹ کریں


عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…