پیر‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2025 

بھارت کا پاکستان میں ہونے والی کامن ویلتھ پارلیمنٹری کانفرنس کے بائیکاٹ کا اعلان

datetime 7  اگست‬‮  2015

بھارت کا پاکستان میں ہونے والی کامن ویلتھ پارلیمنٹری کانفرنس کے بائیکاٹ کا اعلان

نئی دہلی(نیوزڈیسک) بھارت نے آئندہ ماہ پاکستان میں ہونے والی کامن ویلتھ پارلیمنٹری کانفرنس کے بائیکاٹ کا اعلان کردیا۔نئی دہلی میں تمام بھارتی ریاستوں کے اسپیکرز کا اجلاس منعقد ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا کہ پاکستان کی جانب سے مقبوضہ جموں کشمیرکے اسپیکر کو دعوت نہ دینے پر بھارتی اسپیکرز کامن ویلتھ پارلیمنٹری کانفرنس… Continue 23reading بھارت کا پاکستان میں ہونے والی کامن ویلتھ پارلیمنٹری کانفرنس کے بائیکاٹ کا اعلان

سوموارسے عمران خان پارلیمنٹ کے اجلاس میں شریک ہونگے ،شاہ محمود قریشی

datetime 7  اگست‬‮  2015

سوموارسے عمران خان پارلیمنٹ کے اجلاس میں شریک ہونگے ،شاہ محمود قریشی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہاہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پیر کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کریں گے ۔عمران خان کی زیر صدارت بنی گالہ میں پارلیمانی اراکین کا اجلاس ہوا جس میں عمران خان کے اسمبلی میں جانے کافیصلہ کیا گیاہے اور اجلاس کے… Continue 23reading سوموارسے عمران خان پارلیمنٹ کے اجلاس میں شریک ہونگے ،شاہ محمود قریشی

پاک فوج کواہم ذمہ داری دینے کافیصلہ

datetime 7  اگست‬‮  2015

پاک فوج کواہم ذمہ داری دینے کافیصلہ

اسلام آباد (نیوزڈیسک)سینیٹ کو بتایا گیا ہے کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری کا مغربی روٹ ترجیحی بنیاد پر مکمل کیا جائے گا  اقتصادی راہداری کے منصوبے سے حاصل ہونے والے فوائد سے دونوں ممالک یکساں طور پر مستفید ہوں گے منصوبے کے تحت ملک کے مختلف شہروں کو بذریعہ روڈ ارو ریل نیٹ ورک… Continue 23reading پاک فوج کواہم ذمہ داری دینے کافیصلہ

ایم کیو ایم کا بھارتی ہائی کمیشن کو خط ، قومی اسمبلی میں توجہ دلائو نوٹس

datetime 7  اگست‬‮  2015

ایم کیو ایم کا بھارتی ہائی کمیشن کو خط ، قومی اسمبلی میں توجہ دلائو نوٹس

اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف نے بھارتی ہائی کمیشن کو خط لکھنے پر قومی اسمبلی میں توجہ دلائو نوٹس جمع کرادیا ، معاملہ سنگین ہے حکومت کو کارروائی کرنے کی ہدایت کی جائے ۔ پاکستان تحریک انصاف کی رکن قومی اسمبلی عائشہ گلالئی نے ایم کیو ایم کی طرف سے اپنے کارکنوں کی مبینہ حراستوں… Continue 23reading ایم کیو ایم کا بھارتی ہائی کمیشن کو خط ، قومی اسمبلی میں توجہ دلائو نوٹس

سندھ اسمبلی میں الطاف حسین کے خلاف 3 جماعتوں کی مشترکہ قرارداد منظور

datetime 7  اگست‬‮  2015

سندھ اسمبلی میں الطاف حسین کے خلاف 3 جماعتوں کی مشترکہ قرارداد منظور

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سندھ اسمبلی میں مسلم لیگ (ن)، تحریک انصاف اور فنکشنل لیگ کی جانب سے ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کے خلاف پیش کردہ مشترکہ قرارداد منظورکرلی گئی۔نجی ٹی وی کے مطابق مسلم لیگ (ن)، فنکشنل لیگ اور تحریک انصاف کی جانب سے ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کے بیان… Continue 23reading سندھ اسمبلی میں الطاف حسین کے خلاف 3 جماعتوں کی مشترکہ قرارداد منظور

ملاعمر کا انتقال پاکستانی سرزمین پر ہوا اور نہ تدفین، خواجہ آصف

datetime 7  اگست‬‮  2015

ملاعمر کا انتقال پاکستانی سرزمین پر ہوا اور نہ تدفین، خواجہ آصف

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیردفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ افغان طالبان کے امیر ملا عمر کا انتقال پاکستانی سزمین پر ہوا اور نہ ہی تدفین۔قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران پالیسی بیان دیتے ہوئے خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ پاکستانی سرزمین پر ملا عمر کے انتقال میں کوئی صداقت نہیں، افغان طالبان کے امیر… Continue 23reading ملاعمر کا انتقال پاکستانی سرزمین پر ہوا اور نہ تدفین، خواجہ آصف

حکومت کے پاس ایف آئی اے کیلئے فنڈز نہیں تو اسے ٹھیکے پر دے دیا جائے،سپریم کورٹ

datetime 7  اگست‬‮  2015

حکومت کے پاس ایف آئی اے کیلئے فنڈز نہیں تو اسے ٹھیکے پر دے دیا جائے،سپریم کورٹ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سپریم کورٹ میں ایف آئی اے کے فنڈز کے حوالے سے کیس کی سماعت ہوئی۔ایف آئی کے ڈائریکٹر نے عدالت کو بتایا کہ پراسیکیوشن کیلئے وفاق سے 11 کروڑ کا مطالبہ کیا گیا جس پر 15 لاکھ روپے فراہم کیے گئے جس پر عدالت نے ناپسندیدگی کا اظہار کرتے ہوئے ریمارکس دئیے کہ… Continue 23reading حکومت کے پاس ایف آئی اے کیلئے فنڈز نہیں تو اسے ٹھیکے پر دے دیا جائے،سپریم کورٹ

بھارت سے کشمیر سمیت تمام مسائل کے حل کیلئے نتیجہ خیز مذاکرات چاہتے ہیں ،پاکستان

datetime 7  اگست‬‮  2015

بھارت سے کشمیر سمیت تمام مسائل کے حل کیلئے نتیجہ خیز مذاکرات چاہتے ہیں ،پاکستان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیراعظم کے مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے کہاہے کہ پاکستان بھارت سے کشمیر سمیت تمام مسائل کے حل کیلئے نتیجہ خیز مذاکرات چاہتاہے۔ملائشیامیں آسیان ریجنل فورم سے خطاب کرتے ہوئے سرتاج عزیز کا کہناتھاکہ پاکستان ہمسایہ ممالک سے بہترین تعلقات کی پالیسی پر عمل پیراہے ،پاکستانی سیکیورٹی فورسز نے ملک میں کامیابی سے… Continue 23reading بھارت سے کشمیر سمیت تمام مسائل کے حل کیلئے نتیجہ خیز مذاکرات چاہتے ہیں ،پاکستان

صدر ممنون حسین سے وزیراعظم نواز شریف کی ملاقات

datetime 7  اگست‬‮  2015

صدر ممنون حسین سے وزیراعظم نواز شریف کی ملاقات

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) صدر ممنون حسین سے وزیراعظم نواز شریف نے ملاقات کی جس میں اہم قومی امور پر تبادلہ خیال اور مشاورت کی گئی۔نجی ٹی ویکے مطابق صدر ممنون حسین سے وزیراعظم نواز شریف نے ایوان صدر اسلام آباد میں ملاقات کی جس میں اہم قومی امور پر تبادلہ خیال مشاورت بھی کی گئی۔… Continue 23reading صدر ممنون حسین سے وزیراعظم نواز شریف کی ملاقات