اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف نے بھارتی ہائی کمیشن کو خط لکھنے پر قومی اسمبلی میں توجہ دلائو نوٹس جمع کرادیا ، معاملہ سنگین ہے حکومت کو کارروائی کرنے کی ہدایت کی جائے ۔ پاکستان تحریک انصاف کی رکن قومی اسمبلی عائشہ گلالئی نے ایم کیو ایم کی طرف سے اپنے کارکنوں کی مبینہ حراستوں اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر دوسرے ممالک خاص کر بھارت سے مدد مانگنے کے معاملہ پر قومی اسمبلی میں توجہ دلائو نوٹس جمع کرادیا ، نوٹس میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ ایم کیو ایم کی قیادت کی جانب سے بھارتی ہائی کمیشن کو خط سنگین معاملہ ہے ، حکومت کو اس معاملہ پر فوری کارروائی کرنا چاہیئے
ایم کیو ایم کا بھارتی ہائی کمیشن کو خط ، قومی اسمبلی میں توجہ دلائو نوٹس
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
وراثت
-
11 جولائی کو عام تعطیل کا اعلان
-
پوڈ کاسٹر ریحان طارق کو مبینہ طور پر گرفتار کر لیا گیا
-
بینکوں میں بھاری رقوم رکھنے والوں کیلئے بری خبر
-
سعودی عرب جانے والے افراد کیلئے خوشخبری
-
13سالہ لڑکی سے 5 دن میں 30 افراد کی زیادتی
-
پاکستان کی بڑھتی ہوئی آبادی پر قابو پانے کے لیے وفاقی حکومت کا بڑا فیصلہ
-
ملک بھر میں بارشوں کی پیشگوئی، نیا مون سون سسٹم آج سے فعال، کئی علاقوں میں الرٹ جاری
-
ممانی کے ساتھ مبینہ تعلقات پر بھانجے نے ماموں کو ہلاک کردیا
-
پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتیں گرنے لگیں
-
سولر پلیٹس کی قیمتوں میں کمی
-
معروف فٹبالر نے اسلام قبول کر لیا
-
سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی؛ عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سستا ہوگیا
-
میرا بیٹا منت مرادوں کے بعد پیدا ہوا، ظالم نے میری دنیا اجاڑ دی، 6 سالہ ولی کے والد کی دہائی



















































