پارلیمنٹ مقتدر اعلیٰ نہیں ہے،جسٹس جواد خواجہ
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سپریم کورٹ کے جج جسٹس جواد ایس خواجہ نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ مقتدر اعلی نہیں ہے ،ایسا قانون یا ترمیم جو جمہوریت کے اصولوں کے منافی ہو یا عدلیہ کی ا?زادی سے متصادم ہو منتخب نمائندوں کے اختیارات میں شامل نہیں۔ 21ویں آئینی ترمیم پرسپریم کورٹ کے جاری فیصلےپر25صفحات پر مشتمل اختلافی… Continue 23reading پارلیمنٹ مقتدر اعلیٰ نہیں ہے،جسٹس جواد خواجہ