سپریم کورٹ نے پارلیمان کے فیصلوں پر مہر لگادی،خورشید شاہ
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے نے پارلیمان کے فیصلوں پر مہر لگائی،ریاست اور نظام کا مضبوط ہونا ملک کے لیے بہتر ہے،پارلیمنٹ کی ایک دو تقریروں نے باہر لگے مجمع کو ختم کردیا ، یہی پارلیمنٹ کی طاقت ہے ،وزیراعظم… Continue 23reading سپریم کورٹ نے پارلیمان کے فیصلوں پر مہر لگادی،خورشید شاہ











































