کوئٹہ (نیوزڈیسک)کوئٹہ کے جوائنٹ روڈ کے قریب فائرنگ سے پولیس اہلکار سمیت 3افراد جاں بحق اور ایک خاتون زخمی ہوگئی ہے۔پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ پاسپورٹ آفس کے سامنے پیش آیا ،جس میں 3افراد جاں بحق ہوئے ہیں جن میں ایک پولیس اہلکار بھی شامل ہے۔زخمی خاتون کو سی ایم ایچ منتقل کردیا گیا ہے۔
کوئٹہ : جوائنٹ روڈ کے قریب فائرنگ،اہلکار سمیت 3افراد جاں بحق
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں
-
محکمہ موسمیات نے پہلے روزے سے متعلق پیشگوئی کر دی
-
ٹیلی نار کمپنی کا کروڑوں لوگوں سے تاریخی فراڈ
-
خاتون افسر کو قیدی کیساتھ جنسی تعلقات استوار کرنے پر قید کی سزا
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
بینکوں سے لین دین کرنے والوں کیلئے اہم خبر
-
400 خاندانوں کی مسلم لیگ (ن)میں شمولیت
-
،ویلنٹائن ڈے کے روز کار سے نوجوان جوڑے کی لاشیں پراسرار حالت میں برآمد
-
پاکستان کے خلاف جیت کے باوجود بھارتی کھلاڑی آپس میں لڑ پڑے، ویڈیو وائرل
-
محکمہ موسمیات کی مغربی لہر کے زیر اثر گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
-
ویوین کی بیٹی کو جنم دینے کے باوجود ان سے شادی کیوں نہ کی؟ نینا گپتا نے بتا دیا
-
پاکستانی کرکٹ ٹیم نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈکپ کی تاریخ کا انوکھا ریکارڈ بنا ڈالا
-
سوئی سدرن نے رمضان المبارک کیلئے گیس شیڈول جاری کردیا
-
اب پیمنٹ کیش نہیں ڈیجیٹل ہوگی، مراسلہ جاری



















































