ہفتہ‬‮ ، 01 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

نوازشریف سے براہ راست جواب طلب,عمران خان

datetime 5  اگست‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پتوکی(نیوزڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا گزشتہ دو سال میں ہمارا کسان تباہ ہو گیا۔ کسانوں کی مدد تک ملک ترقی نہیں کر سکتا۔ ہمارے کسانوں کو سہولیات نہیں دی جاتیں۔جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا پہلے شفاف انتخابات کیلئے جنگ تھی اور یہ جنگ چلتی رہی گی اب کسانوں کے حقوق کیلئے تحریک انصاف تحریک چلائے گی۔ عمران خان نے سیاسی مخالفیں کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا الطاف حسین سے پوچھنے سے بہتر ہے ہم اسمبلیوں سے باہر رہیں۔ الطاف حسین ملک کا سب سے بڑا غدار اور دہشت گرد ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا وزیراعظم نواز شریف آپ خود فیصلہ کریں فضل الرحمان کے کندھے پر رکھ کر بندوق نہ چلائیں

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



خود کو ری سیٹ کریں


عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…