منگل‬‮ ، 22 جولائی‬‮ 2025 

راولپنڈی میں ایڈیشنل سیشن جج کو قتل کر دیا گیا

datetime 5  اگست‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولپنڈی(نیوز ڈیسک)راولپنڈی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ہلاک ہوگئے.پولیس کے مطابق تھانہ صادق آباد کے قریب گلاس فیکٹری چوک کے رہائشی ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج طاہر خان نیازی بدھ کو اپنے معمول کے کاموں کے بعد واپس جارہے تھے کہ سیٹلائٹ ٹاؤن کے علاقے میں گھات لگا کر بیٹھے نامعلوم افراد نے ان پر فائرنگ کردی.فائرنگ سے جسٹس طاہر نیازی شدید زخمی ہوگئے،جنھیں قریبی بے نظیر بھٹو ہسپتال منتقل کیا گیا تاہم وہ زخموں کی تاب نہ لاکر ہلاک ہوگئے.جسٹس طاہر نیازی کی لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے راولپنڈی کے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کردیا گیا.فائرنگ کے واقعے کے بعد پولیس نے موقع پرپہنچ کر شواہد اکھٹے کرکے تفتیش کا آغاز کردیا.واقعے کی خبر ملتے ہیں وکلاء کی بڑی تعداد ہسپتال کے باہر جمع ہوگئی، جن میں شدید غم و غصہ پایا جاتا ہے.

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وہ دن دور نہیں


پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…