بدھ‬‮ ، 29 اکتوبر‬‮ 2025 

تحریک انصاف نے طبل جنگ بجادیا

datetime 31  جولائی  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (نیوزڈیسک)پاکستا ن تحریک انصاف مےنا رٹی ونگ پنجا ب کے زےر اہتما م سیا لکو ٹ ، نا رووال ، شےخوپورہ، سیا ہیوال ، فیصل آباد ، ملتا ن ،اوکاڑہ سمےت تما م اضلا ع میں پنجا ب حکومت کے لوکل گورنمنٹ ترمیمی آرڈیننس کے خلاف احتجاجی مظاہر ے کےے گئے ۔ جمعہ کے روز لاہور پر یس کلب کے سامنے ہونے والے مظاہر ے کی قےادت میں چےئر مین عمران خا ن کے پولےٹےکل اےڈ وائزر اعجاز احمد چوہدری اور مےنارٹی ونگ پنجا ب کی صدر و رُکن صوبا ئی اسمبلی شنےلا روتھ نے کی ۔ مظا ہر ےن نے اپنے ہا تھو ں میں بےنرز اور پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے جن پر پنجا ب حکومت کے خلاف شد ےد نعر ے درج تھے ۔ اس موقع پر مظا ہرےن نے ظلم کے ےہ ضابطے ہم نہیں ما نتے ، پنجا ب حکومت مردہ باد، سول ڈکٹےٹر شپ نا منظور، فراڈ آرڈےنےس واپس لو ، اقلیتو ں خواتےن ، ےوتھ ، کسا ن اور مزدور کا استحصال بند کر و ، لا ٹھی گولی کی سرکار نہیں چلے گی نہیں چلے گی، شو باز آرڈنےنس نا منظور جےسے شد ےد نعرے با زی کی ۔ مظاہر ہ کے شرکا ءاور میڈ ےاسے خطا ب کرتے ہوئے اعجاز چوہدری اور شنےلا روتھ نے کہا کہ تحریک انصاف پنجا ب حکومت کا لوکل گورنمنٹ کاترمیمی آرڈنےنس کو مستر د کر تی ہے اگر پنجا ب حکومت نے اس ترمیمی آرڈنےنس کو واپس نہیں لیا تو تحریک انصاف اس آرڈنےنس کو عد الت میں چےلنج کر ے گی ،ےوتھ ، خو اتےن ، لےبر /کسا ن اور اقلیتو ں کو بلد ےا تی انتخابات میں حصہ لےنے کی برائے راست اجازت نہ دےنا سراسر زےادتی ہے اس طر ح اپنے منظور ِ نظر لوگو ں کو نامزد کر کے نوازنے کی رےت کو بند کیا جانا چاہےے اور لوگو ں اپنے حلقے کے نمائندے خو د چنے کا اختےا رملنا چاہےے ، ہم پنجا ب حکومت کے یہ ظالمانہ آرڈنےنس جمہورےت کا قتل ہے ےو تھ ، خو اتےن ، لےبر /کسا ن اور اقلیتی نما ئند وں کو ووٹ کے ذرےعے منتخب کرنے کا حق چھےننااُن کے بنےا دی حقو ق سلب کرنے کے مترادف ہے ، بلدےا تی انتخابات میں سلیکشن کی بجائے الیکشن کے ذرےعے منتخب ہونے والے نما ئند ےں حلقہ کی عوام کی بہتر طرےقے سے نما ئندگی اور خدمت کر سکتے ہیں ۔ انہو ں نے کہا کہ (ن) لےگ پچھلے کئی سالو ں سے بلدےا تی انتخابات کروانے میں سنجےدہ نہیں ہے اور اُنہیں یہ خوف ہے کہ اختےارات کو نےچلی سطح پر جانے سے ان کی اپنے چوہدراہٹ میں کمی واقع ہو جائے گی اس خوف سے (ن) لےگ نے حےلے بہانو ں سے بلدےا تی انتخابات میں سے رائے فرار اختےار کر رکھی ہے اور تحریک انصاف کی بڑھتی ہو ئی مقبو لےت اور خےبر پختو انو ہ میںکا میا ب بلدےا تی انتخابات کروا کے سیا سی مخالفین کی نےند ےں حرام کر دی ہیں ۔ رہنما و ¿ ں نے کہا کہ ظالمانہ آرڈنےنس جار ی کر کے اپنے آمر انہ سو چ اورروےے کو ایک مر تبہ پھر ظاہر کر دےا ہے اسمبلیا ں جا گےر ادروں اور سرما یہ داروں کے لےے بن چکی غرےب عوام کو تحریک انصا ف نے اپنے حقو ق کی آواز بلند کرنے ووٹ کے تقدس اور سےاسی شعور کو بےدار کرنے میں اہم کردارادا کیا ہے معاشرے کے اہم طبقات بلدےا تی انتخابات میں برائے راست انتخابات میں حصہ لےنے سے محروم رکھنا ظلم کی انتہا ہے اور یہ کا م صرف (ن) لےگ ہی کر سکتی ہے ، 2013کے عام انتخا بات کو بر باد کرنے والے آراوز کو ضرور سزا ملنی چاہےے انتخابات کروانے کا عملہ دوسروں صوبوں سے تعینات ہو نا چاہےے ، مظاہرے میں رانا انجم ےعقو ب ، آفتا ب گل ،متھاسِ ائے خان، چوہدری بو ٹا مسےح ، انتاءسائمن، بی بے گوری ، احسن صابر ، نو خےزکھو کھر ، سارہ قادر بخش ، عامر نو ید ، عاشق گل ، اظہر عادل کھو کھر ، شعلین عاشر، جو سفین اےمنو ل امےنول ، اشتےاق ملک ، لقما ن قاضی سمےت سےنکڑو ں کی تعدا د میں مسےح خواتےن اور مرد حضرات نے شرکت کی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بھکاریوں سے جان چھڑائیں


سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…