اسلام آباد (نیوزڈیسک) مدینہ منورہ کی سنٹرل جیل میں قید پاکستانی سکالر زید حامد کی اہلیہ کو سعودی حکام نے اپنے شوہر سے ملاقات کی اجازت دے دی ہے۔تفصیلات کے مطابق زید حامد کی اہلیہ کل اپنے شوہر سے ملاقات کرےنگی، زید حامد کو سعودی حکام نے مدینہ منورہ سے گرفتار کیا تھا۔ان پر اکسانے کا الزام تھا۔