اتوار‬‮ ، 20 جولائی‬‮ 2025 

اسلام آباد ، کچی آبادی میں آپریشن ، علاقہ مکین سراپا احتجاج،سخت مزاحمت

datetime 30  جولائی  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) آئی الیون کچی آبادی میںآپریشن شروع کر دیا گیا ہے. تفصیلات کے مطابق سی ڈی اے کے بلڈوزرز کی مدد سے غیر قانونی افغان بستی گرائی جا رہی ہے، تجاوزات کے خلاف آپریشن میں سی ڈی اے، پولیس اور رینجرز حصہ لے رہے ہیں. ذرائع کے مطابق علاقہ مکین نے پولیس اوررینجرز کو دیکھتے ہی رضا کارانہ طور پر گھر خالی کر دئے تاہم کچھ دیر قبل علاقہ مکین مکانوں کی چھتوں پر چڑھ کر سراپا احتجاج ہیں اور مظاہرین کا کہنا ہے کہ ہمیں بے گھر کیا جا رہا ہے تاہم کوئی متبادل رہائش گاہ کا بندو بست بھی نہیں کیا گیا. تاہم ذرائع کے مطابق علاقہ مکینوں کو 4 روز قبل آپریشن کے حوالے سے آگاہ کیا گیا تھا. علاقہ مکین کی ایک بڑی تعداد گھروں کی چھتوں پر موجود ہیں اور بلڈوزرز کو آگے بڑھنے سے روکا جا رہا ہے۔سخت مزاحمت کی جارہی ہے۔



کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…