پاکستان نے بھارتی وزیر داخلہ کے الزامات یکسر مسترد کر دیئے
اسلام آباد(نیوزڈیسک) بھارتی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ کے راجیہ سبھا میں الزامات پر پاکستان نے شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ قاضی خلیل اللہ کہتے ہیں کہ بھارتی وزیر داخلہ کا بیان خطے کے امن اور سلامتی کیلئے خطرہ ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ گرداسپور واقعہ میں ملوث افراد… Continue 23reading پاکستان نے بھارتی وزیر داخلہ کے الزامات یکسر مسترد کر دیئے











































