پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

وزیر اعظم آج گورنر اور وزیر اعلیٰ سندھ سے ملاقات کریں گے

datetime 1  جولائی  2015 |

کراچی ( نیوزڈیسک ) وزیر اعظم نواز شریف آج کراچی پہنچیں گے ، اعلیٰ سطح کے اجلاس میں گرمی سے ہلاکتوں اور بجلی بحران سمیت دیگر معاملات پر غور کیا جائے گا ۔ نواز شریف کی گورنر اور وزیر اعلیٰ سندھ سے ون آن ون ملاقات بھی ہوگی ۔ نواز شریف وزیر اعلیٰ ہاؤس کراچی میں اعلیٰ سطح کے اجلاس کی صدارت کریں گے جس میں گرمی سے ہلاکتوں ، بجلی کے بحران اور دیگر معاملات پر غور کیا جائے گا ۔ ان مسائل پر قابو پانے کیلئے حکومتی اقدامات کا جائزہ بھی لیا جائے گا ۔ وزیر اعظم کو بجلی بحران کی وجوہات پر تفصیلی بریفنگ بھی دی جائے گی ، وزیر اعظم نواز شریف کی گورنر اور وزیر اعلیٰ سندھ سے ون آن ون ملاقات بھی ہوگی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…