اسلام آباد(نیوز ڈیسک)اسلام آبادکے سیکٹر آئی الیون میں غیرقانونی کچی آبادی کے خلاف سی ڈی اے کا آپریشن دوسرے روز بھی جاری ہے۔پولیس کی بھاری نفری غیر قانونی کچی آبادی میں پہنچ گئی ہے،سی ڈی اے اہلکار گذشتہ روز گرائے گئے گھروں کاملبہ ہٹانے میں مصروف ہیں۔بلڈورز اور ڈوزرز سمیت دیگر بھاری مشینری پہنچانے کا عمل شروع ہو چکا ہے۔ مکین اپنی مدد آپ کے تحت سامان ملبے سے نکال رہے ہیں۔
اسلام آباد ، سی ڈی اے کا غیرقانونی کچی آبادی کے خلاف پھر آپریشن
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘
-
پنجاب میں عیدالاضحیٰ تعطیلات کا اعلان، سرکاری دفاتر بند رہیں گے
-
8سالہ پاکستانی نژاد بچے نے ناسا کی غلطی پکڑلی، ایجنسی کا نشاندہی پر شکریہ
-
سونے کی قیمت میں حیران کن کمی
-
محمد عامر کی شاہین آفریدی کے بارے میں تین سال قبل کی گئی بات سچ ثابت ہوگئی
-
بجلی کے بل پر کیو آر کوڈ کی آڑ میں صارفین کی معلومات چوری ہونے کا خدشہ،پاورڈویژن نے ایڈوائزری جاری...
-
ٹرمپ نے بیٹے کی شادی میں شرکت سے انکار کیوں کیا؟ وجہ سامنے آگئی
-
ایف آئی اے کی کارروائی، آسٹریلیا جاکر ہم جنس سے شادی اور سیاسی پناہ کی کوشش کرنیوالا پاکستانی گرفتار
-
ایران نے امریکہ سے مذاکرات کے لیے وفد کے ناموں کا اعلان کر دیا
-
16سالہ کینسر کی مریضہ سے اجتماعی عصمت دری
-
بغیر کسی ایڈوانس کے مفت میں خواتین کو پنک اسکوٹیز دے رہے ہیں، بڑا اعلان
-
پاکستان میں چاندی کی قیمت میں اضافہ، فی تولہ نئی قیمت جاری
-
بلاول بھٹو کا خود گاڑی چلاتے ہوئے ای چالان ہو گیا
-
خواتین پنک اسکوٹی شوہر یا بھائی کو چلانے نہ دیں، حکومت نے خبردار کردیا



















































