بدھ‬‮ ، 29 اکتوبر‬‮ 2025 

مسلم لیگ (ن) کھل کر کیوں نہیں کہتی کہ دھرنے میں جنرل راحیل بھی ملوث تھے: اطہر عباس

datetime 31  جولائی  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاک فوج کے سابق ترجمان میجر جنرل (ر) اطہر عباس نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کھل کر کیوں نہیں کہتی کہ تحریک انصاف کے دھرنے میں جنرل راحیل بھی ملوث تھے۔ نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے سابق ڈی جی آئی ایس پی آر اطہرعباس کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف کی جانب سے پارلیمنٹ کے سامنے دیئے گئے دھرنے کی تحقیقات کے حوالے سے حکومت کمیشن بناناچاہتی ہے تو ضرور بنائے لیکن اگر جرنیلوں سے تحقیقات کرانی ہیں تو سابق آرمی چیف جنرل اسلم بیگ سے شروع کرنا ہو گا۔ انہوں نے کہاکہ سابق ڈی جی آئی ایس آئی صاف ستھرے کردارکے مالک تھے اور ان کوخفیہ ادارہ چلانے کاکوئی تجربہ نہیں تھا۔ تحریک انصاف کی مالی معاونت یامنتظم کرنے میں جنرل پاشاکے ملوث ہونے کاالزام درست ہو تو پھر یہ بھی درست ہو گا کہ اس وقت کے آرمی چیف جنرل کیانی بھی ملوث ہوں گے ،ڈی جی آئی ایس آئی آرمی چیف کے بغیرکوئی کام نہیں کر سکتا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بھکاریوں سے جان چھڑائیں


سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…