پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

بھارت کی سیالکوٹ ورکنگ باو¿نڈری پرفائرنگ سے 2 افراد جاں بحق

datetime 4  اگست‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ورکنگ باو¿نڈری پر سخیال گاو¿ں میں بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق اور 5 زخمی ہوگئے۔پاک فوج کے شعبہ اطلاعات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے مطابق بھارتی فوج کی جانب سے سیالکوٹ ورکنگ باو¿نڈری پرسخیال گاو¿ں میں آج صبح بلا اشتعال فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق ہوگئے، شہید ہونے والوں میں 14 سال کا عاطف اور 22 سال کا محمد عرفان شامل ہے جب کہ بھارتی فائرنگ سے 3 خواتین اور2 بچوں سمیت 5 افراد شدید زخمی بھی ہوئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فوج کی فائرنگ کے بعد پنجاب رینجرز کی جانب سے بھر پور جوابی کارروائی کی گئی ہے۔ اس سے قبل سیالکوٹ کے ہی بجوات سیکٹر پربھارتی فوج کی جانب سے بلا اشتعال فائرنگ اورگولہ باری کی گئی تھی۔واضح ر ہے کہ گزشتہ کئی ماہ سے کنٹرول لائن اور ورکنگ باو¿نڈری پربھارتی فوج کی جانب سے بلا اشتعال فائرنگ اور گولہ باری جاری ہے جس سے متعدد شہری نقل مکانی پر مجبور ہوگئے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…