اسلام آباد(نیوز ڈیسک)متحدہ قومی موومنٹ پاکستان نے تحریک انصاف کے اراکین کے خلاف ڈی سیٹ کرنے سے متعلق تحریک واپس لینے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ذرائع کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کو دی سیٹ کرنے کے معاملے پر متحدہ قومی موومنٹ اور حکومت میں معاملات طے پا گئے ہیں، ذرائع کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم پی ٹی آئی کے اراکین کے خلاف تحریک واپس لے گی۔گزشتہ روز اس معاملے پر اسپیکر سردار ایاز صادق اور الطاف حسین کا ٹیلی فونک رابطہ بھی ہوا تھا جس کے بعد ایم کیو ایم کی پارلیمانی پارٹی نے تحریک انصاف اراکین کے خلاف تحریک کو واپس لینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
پی ٹی آئی اراکین کے ڈی سیٹ کا معاملہ ،ایم کیوایم نے بھی تحریک واپس لینے کا فیصلہ کر لیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
لیفٹننٹ کرنل کی اہلیہ کا سربراہ شعبہ کے ساتھ ایشو چل رہا تھا، کیس ثابت ہونے پر معطل کردیا گیا اسی با...
-
پنجاب میں تعلیمی اداروں کےلئے پیر تا جمعہ نئے اوقات کار مقرر
-
نئے کرنسی نوٹ کب تک آئیں گے؟ ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک نے بتا دیا
-
ہونڈا CD 70 ایکسچینج آفر، پرانی بائیک دیں اور نئی لے جائیں
-
وزیراعظم شہباز شریف اور صدر مسلم لیگ (ن) میاں نواز شریف کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
-
حنا جاوید کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں سنسنی خیز انکشافات
-
ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج پھر بڑااضافہ
-
ایپل کی جانب سے آئی فون 18 سیریز کی قیمتوں میں کتنا اضافہ کیا جا رہا ہے؟
-
ایکنک نے لاہور ، بہاولنگر موٹروے کی منظوری دیدی
-
ہونڈا کی ایکسچینج سہولت، پرانی سی ڈی 70 دے کر نئی موٹر سائیکل حاصل کرنے کا موقع
-
مسلسل تیزی کو بریک لگ گئی، سونے کی قیمتوں میں کمی
-
حنا جاوید قتل کیس،قاتل شوہر کو جج نہ کرنے کی فرضی مثال، ملزم کا پرانا لیکچر وائرل
-
بارشوں کا نیا اسپیل 27 اگست سے آنےکو تیار ، محکمہ موسمیات کی پیشگوئی آگئی
-
اسلام آباد کی یونیورسٹی میں ہنگامہ آرائی اور فوجی افسر کی فائرنگ کا واقعہ، عسکری ادارے نے ملوث فوج...



















































