پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

پاک بھارت قومی سلامتی مشیروں کی ملاقات 23 اگست کو ہوگی

datetime 6  اگست‬‮  2015 |

نئی دہلی(نیوزڈیسک)بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ پاک بھارت قومی سلامتی مشیروں کی ملاقات طے شدہ وقت کے مطابق 23 اگست کو ہو گی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ پاک بھارت قومی سلامتی مشیروں کی ملاقات طے شدہ تاریخ کے مطابق 23اگست کو ہوگی۔ وزیراعظم کے مشیر خارجہ سرتاج عزیز ملاقات کے لیے نئی دہلی جائیں گے۔ ذرائع کے مطابق ملاقات میں متنازع امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ پاکستان کے دفتر خارجہ نے ملاقات کی تاریخ پر اب تک کوئی بیان جاری نہیں کیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے