پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

کراچی اورسندھ میں رینجرزکے اختیارات میں 4ماہ کی توسیع

datetime 8  اگست‬‮  2015 |

کراچی (نیوزڈیسک) وزیراعلی سندھ سید قائم علی شاہ نے کراچی اورسند ھ میں رینجرز کے اختیارات میں 4ماہ کی توسیع کردی ہے ۔ایک نجی ٹی وی چینل کے مطابق وزیراعلی سندھ نے رینجرز کے اختیارات میں 4ماہ کی توسیع انسداد دہشتگردی ایکٹ کے تحت کی گئی ہے ۔اس سلسلے میں سندھ حکومت نے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کردیاہے جس کے تحت رینجرز سندھ اورکراچی میں مزید 4ماہ تک آپریشن جاری رکھ سکے گی ۔واضح رہے کہ وفاقی حکومت کی درخواست پروزیراعلی سندھ نے اس سے قبل رینجرز کے اختیارات میں ایک ماہ کی توسیع کی تھی اوربعد میں سندھ اسمبلی میں بحث کی گئی اوراب وزیراعلی سندھ سید قائم علی شاہ نے رینجرز کے اختیارات میں مزید 4ماہ کی توسیع کردی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…