نیول چیف کاسیلاب متاثرین کےلئے ایک دن کا راشن عطیہ کرنے کا اعلان
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) نیول چیف ایڈمرل ذکاءاللہ نے سیلاب متاثرین کے لئے نیوی کا ایک دن کا راشن عطیہ کرنے کا اعلان کر دیا۔تفصیلات کے مطابق نواب شاہ میں نیول چیف ایڈمرل ذکا اللہ نے ایس ایم بند کا دور ہ کیا اور سیلاب متاثرین کی امدادی کاروائیوں کا جائزہ بھی لیا۔ذرائع کے مطابق… Continue 23reading نیول چیف کاسیلاب متاثرین کےلئے ایک دن کا راشن عطیہ کرنے کا اعلان









































