ہفتہ‬‮ ، 19 جولائی‬‮ 2025 

راولپنڈی میٹروبس سٹیشنزمیں پانی کے رساﺅ پر تعمیراتی کمپنیوں کی ادائیگیاں روک دی گئیں

datetime 12  جولائی  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)میٹرو بس کے اسٹیشنز میں پانی کے رساﺅ اور انڈر پاسسز میں بارش کا پانی داخل ہوجانے پر تعمیراتی کمپنیوں کو شوکاز نوٹس جاری کرتے ہوئے ان کی باقی ماندہ ادائیگی بھی روک دی گئی ہے۔راولپنڈی ڈیولپمنٹ اتھارٹی کی جانب سے جاری کیے گئے شوکاز نوٹسسز میں تعمیراتی کمپنیوں کے غیر معیاری کام پر سخت ناراضی کا اظہار کرتے ہوئے ہدایت کی گئی ہے کہ وہ فوری طور پر تمام اسٹیشنز پر سامنے آنے والے نقائص کو دور کرنے کے لیے اقدامات کریں اور اس بات کو یقینی بنایا جائے کہ آئندہ بارشوں میں بس اسٹیشنز میں رساﺅ اور انڈر پاسسز میں پانی داخل نہ ہوسکے، راولپنڈی میں ایلوٹیڈ ٹریک سے بھی بارش کے پانی کی نکاسی کے لیے لگائے گئے نظام کو ٹھیک کیا جائے
مزیدپڑھیے :بنائیے ایپلی کیشنر اورکمائیے پیسے

تاکہ پانی کی نکاسی میں کوئی مسئلہ پیدا نہ ہو۔واضح رہے کہ چند روز قبل راولپنڈی اسلام آباد میٹرو بس سروس 24 اسٹیشنز میں پانی کے رساﺅ کے باعث مسافروں کو سخت پریشان کو سامنا کرنا پڑااور بعض مقامات پر انڈر پائسسز کے اندر بھی پانی داخل ہوگیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…