پیر‬‮ ، 06 جنوری‬‮ 2025 

کشمیر کی آزادی کی تحریک کے بانی سردارعبد القیوم خان انتقال کر گئے

datetime 10  جولائی  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) کشمیر کی آزادی کی تحریک کے بانی سردارعبد القیوم خان انتقال کر گئےسردار عبدالقیوم نے پنجاب یونیورسٹی سے تعلیم حاصل کی اور وہ مسلم کانفرنس کے سپریم لیڈر تھے۔ جب ڈوگرا حکمرانوں نے جموں کشمیر کے عوام کی خواہشات ماننے سے انکار کی تو اس وقت سردار عبدالقیوم خان کی عمر 22 سال تھی انہوں نے 23 اگست 1947 کوتاریخی مقام نیلا بٹ کی پہاڑی سے آزادی کی تحریک چلائی جس پر انہیں کشمیری عوام کی جانب سے مجاہد الاول کا خطاب دیا گیا جب کہ مورخین انہیں جموں کشمیر کی آزادی کے لئے تحریک چلانے والا پہلا شخص قرار دیتے ہیں۔سردارعبدالقیوم 1952 میں آزاد جموں کشمیر کے وزیرمنتخب ہوئے جب کہ 1956 میں آل جموں کشمیر مسلم کانفرنس کی جنرل کونسل نے انہیں آزاد جموں کشمیر کا صدر منتخب کیا۔ سردار عبدالقیوم چار مرتبہ صدارت کے عہدے پر فائز رہے۔



کالم



آہ غرناطہ


غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…