جمعرات‬‮ ، 24 جولائی‬‮ 2025 

پاکستانی سفیرکے جواب نے بھارتیوں کے ہوش اڑادیئے

datetime 16  اگست‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی(نیوزڈیسک)بھارت میں پاکستانی ہائی کمشنر عبدالباسط نے واضح کیا ہے کہ رواں سال جولائی سے اب تک بھارتی فورس بی ایس ایف نے تقریبا 70بارسیز فائر کی خلاف ورزی کی ہے،پاکستان اور بھارت کو سیز فائر کی خلاف ورزی کی تحقیقات کے لیے موثر نظام تشکیل دینا ہو گا،بھارتی میڈ یا کے مطابق بھارتی سیکریٹری خارجہ انیل واڈا نے پاکستانی ہائی کمشنر عبد الباسط کو طلب کر کے لائن آف کنٹرول پر سیز فائر کی خلاف ورزی پر احتجاج کیا ۔اس دوران عبد الباسط نے دو ٹوک انداز میں بات کرتے ہوئے کہا کہ لائن آف کنٹرول اور ورکنگ بانڈریوں پر سیز فائر کی خلاف ورزی سے متعلق موثر نظام بنانے کی ضرورت ہے ۔پاکستان سرحدوں پر سیز فا ئرکی خلاف ورزی پر اپنے خدشات رکھتا ہے اور جولائی سے اب تک بھارت کی جانب سے لائن آف کنٹرول اور ورکنگ بانڈ ریوں پر سیز فائر کی 70سے زائد خلاف ورزیاں ہو ئی ہیں ۔پاکستان چاہتا ہے کہ سرحدو ں پر بلا اشتعال فائرنگ کی تحقیقات کے لیے موثر نظام بنا یا جائے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کرایہ


میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…