دہشتگردی کے خلاف جنگ ،پاک فضائیہ کے سربراہ سہیل امان خود میدان میں آگئے
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) شوال میں پاک فضائیہ کے سربراہ سہیل امان دہشگردوں کے خلاف خودمیدان میں آگئے ۔ ایک نجی ٹی کے مطابق پاک فضائیہ کے ترجمان نے بتایاکہ پاک فضائیہ کے سربراہ ائرچیف مارشل سہیل امان نے دہشتگردوں کے خلاف کارروائیوں میں مصروف پاک فضائیہ کے فضائی آپریشن کی خود قیادت کی اورخود دہشتگردوں… Continue 23reading دہشتگردی کے خلاف جنگ ،پاک فضائیہ کے سربراہ سہیل امان خود میدان میں آگئے