راولپنڈی (نیوزڈیسک)چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف سے یورپی یونین کے نمائندہ خصوصی فرانز مائیکل نے ملاقات کی ، فرانز مائیکل نے خطے میں امن و استحکام کیلئے پاکستان کی کوششوں کو سراہا ہے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے یورپی یونین کے خصوصی نمائندہ فرانز مائیکل نے جی ایچ کیو راولپنڈی میں ملاقات کی جس میں علاقائی سیکورٹی صورتحال پر غور کیا گیا ، یورپی یونین کے نمائندہ نے آپریشن ضرب عضب میں پاک فوج کی کامیابیوں کو سراہا اور خطے میں امن و استحکام کیلئے پاکستان کی کوششوں کی تعریف کی
–
جنرل راحیل شریف سے یورپی یونین کے نمائندہ کی ملاقات
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں