بھارت نے قومی سلامتی مشیروں کی ملاقات منسوخ کر دی
نئی دہلی(نیوزڈیسک) انڈین میڈیا کے مطابق بھارتی حکومت نے پاک بھارت مشیر خارجہ کے درمیان ہونے والے اہم مذاکرات منسوخ کرتے ہوئے الزام عائد کیا ہے کہ پاکستان طے شدہ منصوبے کی خلاف ورزی کر رہا ہے۔ پاکستان کی جانب سے نئی طے شدہ شرائط پر آگے نہیں بڑھ سکتے۔ دوسری جانب بھارتی میڈیا کا… Continue 23reading بھارت نے قومی سلامتی مشیروں کی ملاقات منسوخ کر دی











































