جمعہ‬‮ ، 25 جولائی‬‮ 2025 

بھارتی فوجیوں نے بٹل سیکٹر میں دریا سے ریت اٹھانے والے 30 سالہ شہری کو شہید کر دیا

datetime 22  اگست‬‮  2015

بھارتی فوجیوں نے بٹل سیکٹر میں دریا سے ریت اٹھانے والے 30 سالہ شہری کو شہید کر دیا

راولپنڈی(نیوزڈیسک )بھارتی فوجیوں نے لائن آف کنٹرول کے ساتھ بٹل سیکٹر میں دریا سے ریت اٹھانے والے 30 سالہ شہری کو شہید کر دیا ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق دھور بازاری گاﺅں کا رہائشی 30 سالہ محمد اختر ولد افضل ہفتہ کی سہ پہر لائن آف کنٹرول کے ساتھ بٹل سیکٹر میں دریا… Continue 23reading بھارتی فوجیوں نے بٹل سیکٹر میں دریا سے ریت اٹھانے والے 30 سالہ شہری کو شہید کر دیا

این اے 122کاجوبھی نتیجہ آیاقبول کریں گے ،عمران خان

datetime 22  اگست‬‮  2015

این اے 122کاجوبھی نتیجہ آیاقبول کریں گے ،عمران خان

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے کہاہے کہ آج تحریک انصاف ایک ادارہ بننے جارہی ہے ۔پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ پی ٹی آئی ایک ادارہ بننے جارہی ہے اورباقی جماعتوں نے فیملی لمیٹڈکمپنیاں بن چکی ہیں ۔انہوں نے کہاکہ پی پی اورجماعت اسلامی میں نظریاتی کارکن موجود ہیں… Continue 23reading این اے 122کاجوبھی نتیجہ آیاقبول کریں گے ،عمران خان

نئے سپیکرکاانتخاب،نوازحکومت کانیاامتحان شروع

datetime 22  اگست‬‮  2015

نئے سپیکرکاانتخاب،نوازحکومت کانیاامتحان شروع

اسلام آباد(نیوزڈیسک) ایازصادق کے نااہل ہونے کے بعد نوازحکومت کوایم کیوایم کے استعفوں کے بعدایک اوربڑے امتحان کاسامناہے ۔مسلم لیگ(ن) کی حکومت جب اقتدارمیں آئی تھی تواس وقت بھی سپیکرکے فیصلے پراس کومشکلات کاسامناکرناپڑااورایک بارپھرایازصادق کے نااہل ہونے کے بعد حکومت کی مشکلات میں مزیداضافہ ہوگیاہے ۔ن لیگ پرپہلے ہی تنقید کی جارہی تھی کہ… Continue 23reading نئے سپیکرکاانتخاب،نوازحکومت کانیاامتحان شروع

این اے122میں حق کی فتح ہوئی ،عمران خان

datetime 22  اگست‬‮  2015

این اے122میں حق کی فتح ہوئی ،عمران خان

اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے کہاہے کہ میں اللہ تعالی کاشکرگزارہوں کہ اللہ تعالی نے مجھے انصاف کے لئے لڑنے کی ہمت عطاکی۔انہوں نے اپنے ٹوئیٹرپیغام میں کہاکہ این اے 122کے بارے میں الیکشن ٹربیونل کافیصلہ انصاف کی فتح ہے

مذاکرات میں تیسرا فریق شامل نہیں ہوگا، مذاکرات سے بھاگے نہیں ،بھارتی وزیر خارجہ

datetime 22  اگست‬‮  2015

مذاکرات میں تیسرا فریق شامل نہیں ہوگا، مذاکرات سے بھاگے نہیں ،بھارتی وزیر خارجہ

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک )مسئلہ کشمیر پاک بھارت جامع مذاکرات کا حصہ رہا ہے، پاکستان صرف کشمیر کا مسئلہ ہی مذاکرات مین شامل کر کے بات چیت سے بھاگنا چاہتا ہے، بھارتی وزیر خارجہ سشما سورا ج نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پاک بھارت جامع مذاکرات کا آغاز 1998میں ہوا تھا ،… Continue 23reading مذاکرات میں تیسرا فریق شامل نہیں ہوگا، مذاکرات سے بھاگے نہیں ،بھارتی وزیر خارجہ

کشمیر کے بغیر بھارت سے مذاکرات نہیں ہوسکتے ، مشیر خارجہ سرتاج عزیز

datetime 22  اگست‬‮  2015

کشمیر کے بغیر بھارت سے مذاکرات نہیں ہوسکتے ، مشیر خارجہ سرتاج عزیز

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )پاکستان نے مذاکرات منسوخ کرنے پر عالمی برادری اور خارجہ امور کے ماہرین سے بھارتی رویہ کا نوٹس لینے کا مطالبہ کرتے ہوئے پاکستان میں دہشت گردی کے واقعات میںبھارتی بدنام ایجنسی را کے ملوث ہونے کے ثبوت بھارتی وزیراعظم اور اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کو پیش کرنے کا اعلان کیا… Continue 23reading کشمیر کے بغیر بھارت سے مذاکرات نہیں ہوسکتے ، مشیر خارجہ سرتاج عزیز

وزیر اعظم کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس ،نیشنل ایکشن پلان پر تفصیلی بریفنگ

datetime 22  اگست‬‮  2015

وزیر اعظم کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس ،نیشنل ایکشن پلان پر تفصیلی بریفنگ

لاہور( این این آئی)وزیر اعظم محمد نواز شریف کی زیر صدارت پنجاب میں نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد کا جائزہ لینے کےلئے اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا ۔ اجلاس میں وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف ،چیف سیکرٹری پنجاب خضر حیات گوندل، انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب مشتاق سکھیرا اور قانون نافذ کرنے والے دیگر اداروں… Continue 23reading وزیر اعظم کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس ،نیشنل ایکشن پلان پر تفصیلی بریفنگ

مشیر خارجہ سے ملاقات، بھارتی پولیس نے حریت رہنما کو گرفتار کرلیا

datetime 22  اگست‬‮  2015

مشیر خارجہ سے ملاقات، بھارتی پولیس نے حریت رہنما کو گرفتار کرلیا

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستانی ہائی کمیشن میں مشیروزارت خارجہ پاکستان سرتاج عزیز سے ملاقات کیلئے دہلی پہنچنے والے حریت رہنما کو حراست میں لے لیا گیا ، نجی ٹی وی کے مطابق جموں اینڈ کشمیر ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین حریت رہنما شبیر شاہ آج ہی نئی دلی میں پاکستانی ہائی کمیشن کی… Continue 23reading مشیر خارجہ سے ملاقات، بھارتی پولیس نے حریت رہنما کو گرفتار کرلیا

مقبوضہ کشمیر: پاکستانی پرچم لہراتا رہا‘ دنیا دیکھ لے بھارت مذاکرات سے بھاگ رہا ہے:حریت رہنما

datetime 22  اگست‬‮  2015

مقبوضہ کشمیر: پاکستانی پرچم لہراتا رہا‘ دنیا دیکھ لے بھارت مذاکرات سے بھاگ رہا ہے:حریت رہنما

سرینگر (ایجنسیاں) سرینگر میں ایک بار پھر پاکستان کا سبز ہلالی پرچم لہرا دیا گیا اور پاکستان کے حق میں نعرے گونج اٹھے۔ دوسری جانب حریت قیادت نے کہا ہے کہ دنیا دیکھ لے بھارت مذاکرات سے بھاگ رہا ہے۔ دریں اثناءکل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین میر واعظ عمر فاروق نے بھارت اور پاکستان… Continue 23reading مقبوضہ کشمیر: پاکستانی پرچم لہراتا رہا‘ دنیا دیکھ لے بھارت مذاکرات سے بھاگ رہا ہے:حریت رہنما