ہفتہ‬‮ ، 26 جولائی‬‮ 2025 

پشاور ہائی کورٹ نے فوجی عدالت کے فیصلے کو معطل کر دیا

datetime 25  اگست‬‮  2015

پشاور ہائی کورٹ نے فوجی عدالت کے فیصلے کو معطل کر دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پشاور ہائی کورٹ نے فوجی عدالت کی طرف سے دہشت گردی کے الزامات کے تحت موت کی سزا پانے والے ایک ملزم کی سزا پر عمل درآمد فوری طور پر روکنے کا حکم جاری کیا ہے۔یہ احکامات منگل کو پشاور ہائی کورٹ کے جسٹس مسرت ہلالی اور جسٹس یونس تہاہیم پر مشتمل دو… Continue 23reading پشاور ہائی کورٹ نے فوجی عدالت کے فیصلے کو معطل کر دیا

شوال میں پاک فوج کے گن شپ ہیلی کاپٹرز کی کارروائی ، تربیتی کیمپ تباہ، متعدد دہشتگرد ہلاک

datetime 25  اگست‬‮  2015

شوال میں پاک فوج کے گن شپ ہیلی کاپٹرز کی کارروائی ، تربیتی کیمپ تباہ، متعدد دہشتگرد ہلاک

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)شمالی وزیرستان کے علاقے شوال میں پاک فوج کے گن شپ ہیلی کاپٹرز کی کارروائی ، دہشتگردوں کے تربیتی کیمپ تباہ ، متعدد دہشتگرد مارے گئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں کیخلاف آپریشن میں تیزی لائی جا رہی ہے ، آرمی گن شپ ہیلی کاپٹرز نے شوال… Continue 23reading شوال میں پاک فوج کے گن شپ ہیلی کاپٹرز کی کارروائی ، تربیتی کیمپ تباہ، متعدد دہشتگرد ہلاک

بھارتی میڈیا مودی کی پاکستان کے متعلق پالیسی پر برس پڑا

datetime 25  اگست‬‮  2015

بھارتی میڈیا مودی کی پاکستان کے متعلق پالیسی پر برس پڑا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)نریندر مودی کی پاکستان کے متعلق پالیسی پر بھارتی میڈیا برس پڑا ، ہندوستان ٹائمز کے اداریے کے مطابق نریندر مودی کی پالیسی سے صرف زہریلے اثرات مرتب ہوئے ہیں۔مشیرخارجہ سطح پر مذاکرات کی منسوخی سے بھارت کی پوری دنیا میں جگ ہنسائی جو ہوئی سو ہوئی ، خود بھارتی اخبارات بھی مودی… Continue 23reading بھارتی میڈیا مودی کی پاکستان کے متعلق پالیسی پر برس پڑا

الیکشن کمیشن خودمختار اور آئینی ادارہ کسی کو جوابدہ نہیں،عمران خان کے خط کا جواب

datetime 25  اگست‬‮  2015

الیکشن کمیشن خودمختار اور آئینی ادارہ کسی کو جوابدہ نہیں،عمران خان کے خط کا جواب

اسلام آباد (آن لائن)الیکشن کمیشن نے عمران خان کے خط کا جواب دے دیا ہے‘ الیکشن کمیشن کی جانب سے واضح کیا گیا ہے کہ الیکشن کمیشن ایک خودمختار اور آئینی ادارہ ہے کسی سیاسی جماعت کو جوابدہ نہیںہے۔ تفصیلات کے مطابق منگل کے روز الیکشن کمیشن نے عمران خان کی جانب سے لکھے گئے… Continue 23reading الیکشن کمیشن خودمختار اور آئینی ادارہ کسی کو جوابدہ نہیں،عمران خان کے خط کا جواب

ڈیرہ بگٹی :تخریب کاری کا منصوبہ ناکام،15کلو وزنی بم برآمد

datetime 25  اگست‬‮  2015

ڈیرہ بگٹی :تخریب کاری کا منصوبہ ناکام،15کلو وزنی بم برآمد

ڈیرہ بگٹی(نیوز ڈیسک)فرینٹر کانسٹبلری نے ڈیرہ بگٹی کے علاقے کوٹ عرض محمد میں تخریب کاری کامنصوبہ ناکام بناتے ہوئے 15کلوگرام وزنی بم،4 ڈیٹونیٹر،ایک ریموٹ اینٹینا برآمد کرلیاہے۔ترجمان ایف سی کے مطابق سوئی کے علاقے کوٹ عرض محمد میں ایف سی اور حساس ادارے نے کاروائی کی اور اس دوران 15 کلو گرام وزنی بم بمعہ… Continue 23reading ڈیرہ بگٹی :تخریب کاری کا منصوبہ ناکام،15کلو وزنی بم برآمد

پاک چین اقتصادی راہداری،قازقستان نے بھی خواہش کا اظہار کردیا،پاک قازقستان وزراءاعظم کی ملاقات

datetime 25  اگست‬‮  2015

پاک چین اقتصادی راہداری،قازقستان نے بھی خواہش کا اظہار کردیا،پاک قازقستان وزراءاعظم کی ملاقات

آستانہ(نیوزڈیسک)وزیراعظم محمد نواز شریف نے پاکستان اور قازقستان کے درمیان تجارت، توانائی اور بنیادی ڈھانچے سمیت مختلف شعبوں میں تعاون کے فروغ کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ آستانہ میں قازقستان کے وزیراعظم سے ملاقات میں دونوں رہنماو ¿ں نے علاقائی اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا۔ قازقستان کے وزیراعظم نے پاکستان چین اقتصادی… Continue 23reading پاک چین اقتصادی راہداری،قازقستان نے بھی خواہش کا اظہار کردیا،پاک قازقستان وزراءاعظم کی ملاقات

دشمن کے ہراقدام کابھرپورجواب دیں گے،خواجہ آصف

datetime 25  اگست‬‮  2015

دشمن کے ہراقدام کابھرپورجواب دیں گے،خواجہ آصف

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف نے کہاہے کہ پاکستان کے دفاع کیلئے ہروقت تیارہیں ،دشمن کے ہراقدام کابھرپورجواب دیں گے ،عمران خان پڑھے لکھے جاہل ہیں ان کی دماغی صلاحی محدودہے ،اس لئے خوارہورہے ہیں ،کراچی آپریشن سیاسی نہیں مجرمانہ سرگرمیوں کے خلاف ہے ۔نجی ٹی وی کودیئے گئے انٹرویومیں خواجہ آصف نے کہاکہ… Continue 23reading دشمن کے ہراقدام کابھرپورجواب دیں گے،خواجہ آصف

بھارت داو¿دابراہیم کی موجودگی کی خبرمیڈیامیں شائع کرنے کے بجائے ثبوت فراہم کرے،پاکستان

datetime 25  اگست‬‮  2015

بھارت داو¿دابراہیم کی موجودگی کی خبرمیڈیامیں شائع کرنے کے بجائے ثبوت فراہم کرے،پاکستان

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی وزیراطلاعات ونشریات پرویزرشیدنے کہاہے کہ داو¿دابراہیم اگرپاکستان میں موجودہیں تومیڈیامیں خبرشائع کرنے کے بجائے اس کے ثبوت فراہم کریں ۔نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے پرویزرشیدنے بھارت کی جانب سے داو¿دابراہیم کی کراچی میں موجودگی کے الزام کویکسرمستردکرتے ہوئے کہاکہ بھارت کے پاس داو¿دابراہیم کے پاکستان کے شہرکراچی میں موجودگی کے بارے… Continue 23reading بھارت داو¿دابراہیم کی موجودگی کی خبرمیڈیامیں شائع کرنے کے بجائے ثبوت فراہم کرے،پاکستان

ایازصادق قومی اسمبلی کی ویب سائٹ پربدستورسپیکرکے عہدے پرموجود

datetime 25  اگست‬‮  2015

ایازصادق قومی اسمبلی کی ویب سائٹ پربدستورسپیکرکے عہدے پرموجود

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)الیکشن کمیشن کی جانب سے ایاز صادق کو بطور ممبر قومی اسمبلی ڈی نوٹیفائی کرنے کے با وجود ایاز صادق قومی اسمبلی کی ویب سائٹ پر بدستور سپیکر کے عہدے پر موجود ہیں۔سردار ایاز صادق کو الیکشن کمیشن کی جانب سے نہ صرف ایم این اے کے طور پر ڈی نوٹیفائی کر… Continue 23reading ایازصادق قومی اسمبلی کی ویب سائٹ پربدستورسپیکرکے عہدے پرموجود