اسلام آباد(نیوز ڈیسک)شمالی وزیرستان کے علاقے شوال میں پاک فوج کے گن شپ ہیلی کاپٹرز کی کارروائی ، دہشتگردوں کے تربیتی کیمپ تباہ ، متعدد دہشتگرد مارے گئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں کیخلاف آپریشن میں تیزی لائی جا رہی ہے ، آرمی گن شپ ہیلی کاپٹرز نے شوال میں کارروائی کی۔فضائی کارروائی کے دوران دہشتگردوں کے تربیتی کیمپوں کو نشانہ بنایا گیا ، کارروائی میں متعدد دہشتگرد بھی مارے گئے۔ چند روز قبل شمالی وزیرستان کے علاقے شوال میں آپریشن کا فیصلہ کیا گیا تھا۔دشوار گزار علاقہ ہونے کے باعث دہشتگردوں کے ٹھکانوں کے پاک فوج کے گن شپ ہیلی کاپٹرز کے ذریعے نشانہ بنایا جا رہا ہے۔
شوال میں پاک فوج کے گن شپ ہیلی کاپٹرز کی کارروائی ، تربیتی کیمپ تباہ، متعدد دہشتگرد ہلاک
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)
-
پیٹرول سبسڈی لینے والوں کےلیےخوشخبری، وزیراعظم کا اہم اعلان
-
ناناپاٹیکر کی موت کی وجہ کیا بنی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نئے انکشافات سامنے آگئے
-
خیبر پختونخوا میں گورنر راج کا نفاذ، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی گرفتار
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانی مسافروں کے لیے اہم اعلان
-
گھر بیٹھے شناختی کارڈ پر تصویر اور مستقل پتہ تبدیل کروانے کا طریقہ
-
ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کے لیے بڑی سہولت متعارف
-
معروف اینکر اقرار الحسن کو لاہور سے گرفتار کر لیا گیا
-
پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق
-
سیاسی جماعت کا استحکام پاکستان پارٹی میں ضم ہونے کا اعلان
-
لاہور: رشتہ ٹوٹنے کے رنج میں سابق منگیتر کی لڑکی سے زیادتی
-
طالبہ فراڈ کیس میں اہم پیشرفت، گرفتار ملزم کے اہم انکشافات
-
لائبہ اعجاز کو اعلیٰ تعلیم کا جھانسہ دینے والا گینگ گرفتار،نعمان، فاطمہ سرور اور عائزہ شامل
-
ملک میں کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی



















































