ہفتہ‬‮ ، 26 جولائی‬‮ 2025 

پاکستان میں دہشتگردی کے تمام نیٹ ورکس ختم ،چوہدری نثار

datetime 24  اگست‬‮  2015

پاکستان میں دہشتگردی کے تمام نیٹ ورکس ختم ،چوہدری نثار

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثارعلی خان نے کہاہے کہ آپریشن ضرب اورکراچی میں آپریشن کے حالات سب کے سب کے سامنے ہیں ۔انہوں نے کہاکہ سیکیورٹی کے معاملے پرسیاست نہ کی جائے ،وفاقی وزراءچوہدری نثارعلی خا ن اورپرویزرشید نے وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد پریس کانفرنس کی ۔اس موقع پروفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثارعلی… Continue 23reading پاکستان میں دہشتگردی کے تمام نیٹ ورکس ختم ،چوہدری نثار

کراچی اور ضرب عضب آپریشن ،اہم فیصلے کرلئے گئے

datetime 24  اگست‬‮  2015

کراچی اور ضرب عضب آپریشن ،اہم فیصلے کرلئے گئے

اسلام آباد (نیوزڈیسک) وفاقی کابینہ نے نیشنل ایکشن پلان پرمکمل اعتماد کااظہا ر . دہشت گردی کے خاتمے تک ضرب عضب اورکراچی آپریشن جاری رکھنے کافیصلہ کرتے ہوئے وزارت خارجہ کوبھارتی جارحیت کیخلاف سرگرمیاں تیز کرنے کی ہدایت کردی۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم نوازشریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں ملک کی مجموعی سیاسی اورسلامتی… Continue 23reading کراچی اور ضرب عضب آپریشن ،اہم فیصلے کرلئے گئے

”ردعمل کی پرواہ نہ کریں“نوازشریف نے اہم حکم جاری کردیا

datetime 24  اگست‬‮  2015

”ردعمل کی پرواہ نہ کریں“نوازشریف نے اہم حکم جاری کردیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس میں وفاقی کابینہ کو دہشتگردی کے خاتمے کیلئے نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد کے حوالے سے بریفنگ دی گئی۔ اعلامیے کے مطابق کابینہ نے کراچی آپریشن ہر قیمت پر جاری رکھنے کا فیصلہ کیا۔ ایل او سی پر بھارتی جارحیت کا معاملہ بھی عالمی سطح پر اجاگر کرنے… Continue 23reading ”ردعمل کی پرواہ نہ کریں“نوازشریف نے اہم حکم جاری کردیا

شوال میں دہشتگردوں سے جھڑپ، لیفٹیننٹ کرنل فیصل ملک اور سپاہی شہید

datetime 24  اگست‬‮  2015

شوال میں دہشتگردوں سے جھڑپ، لیفٹیننٹ کرنل فیصل ملک اور سپاہی شہید

شمالی وزیرستان(نیوزڈیسک) شمالی وزیرستان کے علاقے شوال میں سیکیورٹی فورسز کی دہشتگردوں کیخلاف کامیاب زمینی کارروائی جاری ہے۔ پاک فوج کے جوان دہشتگردوں کے سامنے سینہ سپر ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز کی آج دہشتگردوں کے ساتھ جھڑپ ہوئی۔ فائرنگ کے تبادلے میں 6 دہشتگرد… Continue 23reading شوال میں دہشتگردوں سے جھڑپ، لیفٹیننٹ کرنل فیصل ملک اور سپاہی شہید

بھارت کے خلاف عالمی سطح پر بھرپور سفارتکاری کا فیصلہ

datetime 24  اگست‬‮  2015

بھارت کے خلاف عالمی سطح پر بھرپور سفارتکاری کا فیصلہ

اسلام آباد( نیوزڈیسک)وفاقی کابینہ کے اجلاس میں امن وامان کی صورتحال سمیت سولہ نکاتی ایجنڈے پرغور کیا گیا۔ وفاقی حکومت نے ایل او سی پر بھارتی جارحیت کے خلاف عالمی سطح پر بھرپور سفارتکاری کا فیصلہ کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق پی ایم سیکرٹریٹ اسلام آباد میں وزیرا عظم نواز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ… Continue 23reading بھارت کے خلاف عالمی سطح پر بھرپور سفارتکاری کا فیصلہ

الیکشن کمیشن نے ایازصادق کی قومی اسمبلی رکنیت ختم کردی

datetime 24  اگست‬‮  2015

الیکشن کمیشن نے ایازصادق کی قومی اسمبلی رکنیت ختم کردی

اسلام آباد(نیوزڈیسک) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے الیکشن ٹریبونل کے فیصلے کے بعد ایازصادق کوالیکشن کمیشن نے رکن قومی اسمبلی کی رکنیت ختم کرنے کانوٹیفکیشن جاری کردیاہے جس کے بعد وہ آج سے نہ تورکن قومی اسمبلی رہے ہیں اورنہ ہی سپیکرقومی اسمبلی رہے ہیں اورالیکشن کمیشن نے این اے 122میں 90روزکے اندراندردوبارہ الیکشن کرانے… Continue 23reading الیکشن کمیشن نے ایازصادق کی قومی اسمبلی رکنیت ختم کردی

عمران خان اورحکومت میں کشیدگی،پیپلزپارٹی بھی میدان میں آگئی

datetime 24  اگست‬‮  2015

عمران خان اورحکومت میں کشیدگی،پیپلزپارٹی بھی میدان میں آگئی

لاہور(نیوزڈیسک) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ ملک کو درپیش سنگین خطرات کے پیش نظر سیاسی قیادت کو مل بیٹھ کر فیصلے کرنے چاہئیں ،عمران خان کو مشورہ دیتا ہوں کہ وہ اپنی پارٹی اورسیاست کو چمکانے کی بجائے مفاہمت کی سیاست کریں اور سسٹم اور ملک کو… Continue 23reading عمران خان اورحکومت میں کشیدگی،پیپلزپارٹی بھی میدان میں آگئی

عمران خان کا چیئرمین نادرا سے بھی مستعفی ہونے کا مطالبہ

datetime 24  اگست‬‮  2015

عمران خان کا چیئرمین نادرا سے بھی مستعفی ہونے کا مطالبہ

اسلام آباد (نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ این اے 122 کے تفصیلی فیصلے کے بعد چیئرمین نادراکے پاس اس عہدہ پر موجود رہنے کا کوئی جواز نہیں رہا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹرپر اپنے پیغام میں عمران خان نے کہا ہے کہ تفصیلی فیصلے کے صفحہ نمبر اٹھارہ… Continue 23reading عمران خان کا چیئرمین نادرا سے بھی مستعفی ہونے کا مطالبہ

فرقہ وارانہ تنظیموں کیخلاف بڑا فیصلہ ہوگیا

datetime 24  اگست‬‮  2015

فرقہ وارانہ تنظیموں کیخلاف بڑا فیصلہ ہوگیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وفاقی وزیرداخلہ چودھری نثارعلی خان نے فرقہ وارانہ تنظیموں کیخلاف آئندہ6ماہ کے دوران بھرپورکارروائی کااعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ کراچی میں60 سے70فیصد حالات بہتر ہوچکے ہیں ،بلوچستان اورفاٹا میں بھی صورتحال ہوچکی ہے،حکومت اورفوج کے درمیان مکمل ہم آہنگی ہے، اس حوالے سے قیاس آرائیوں سے گریز کیاجائے،قومی ایکشن پلان پرموثرعملدرآمد جاری ہے،وفاقی… Continue 23reading فرقہ وارانہ تنظیموں کیخلاف بڑا فیصلہ ہوگیا