پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

شوال میں دہشتگردوں سے جھڑپ، لیفٹیننٹ کرنل فیصل ملک اور سپاہی شہید

datetime 24  اگست‬‮  2015 |

شمالی وزیرستان(نیوزڈیسک) شمالی وزیرستان کے علاقے شوال میں سیکیورٹی فورسز کی دہشتگردوں کیخلاف کامیاب زمینی کارروائی جاری ہے۔ پاک فوج کے جوان دہشتگردوں کے سامنے سینہ سپر ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز کی آج دہشتگردوں کے ساتھ جھڑپ ہوئی۔ فائرنگ کے تبادلے میں 6 دہشتگرد جہنم واصل کئے جا چکے ہیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق جھڑپ کے دوران پاک فوج کے لیفٹیننٹ کرنل فیصل ملک اور ایک سپاہی اپنے وطن کیلئے جان دے کر شہادت کے رتبے پر فائز ہو گئے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے