اسلام آباد (نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ این اے 122 کے تفصیلی فیصلے کے بعد چیئرمین نادراکے پاس اس عہدہ پر موجود رہنے کا کوئی جواز نہیں رہا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹرپر اپنے پیغام میں عمران خان نے کہا ہے کہ تفصیلی فیصلے کے صفحہ نمبر اٹھارہ میں ان تمام وجوہات کا ذکر ہے جن کو بنیاد بنا کر وہ یہ مطالبہ کر رہے تھے کہ نادرا چیئرمین کو اپنے سے مستعفی ہو جانا چاہئے۔عمران خان نے صفحہ اٹھارہ کی اسکین کاپی بھی ٹوئیٹر پیغام کے ساتھ منسلک کی ہے جس کے مطابق نادرا کے چیئرمین کو یہ تبصرہ کرنے کا استحقاق حاصل نہیں تھا کہ پولنگ اسٹاف نے غلطی سے شناختی کارڈ نمبر درست نوٹ نہیں کئے۔
عمران خان کا چیئرمین نادرا سے بھی مستعفی ہونے کا مطالبہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)
-
پیٹرول سبسڈی لینے والوں کےلیےخوشخبری، وزیراعظم کا اہم اعلان
-
ناناپاٹیکر کی موت کی وجہ کیا بنی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نئے انکشافات سامنے آگئے
-
خیبر پختونخوا میں گورنر راج کا نفاذ، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی گرفتار
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانی مسافروں کے لیے اہم اعلان
-
گھر بیٹھے شناختی کارڈ پر تصویر اور مستقل پتہ تبدیل کروانے کا طریقہ
-
ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کے لیے بڑی سہولت متعارف
-
معروف اینکر اقرار الحسن کو لاہور سے گرفتار کر لیا گیا
-
پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق
-
سیاسی جماعت کا استحکام پاکستان پارٹی میں ضم ہونے کا اعلان
-
لاہور: رشتہ ٹوٹنے کے رنج میں سابق منگیتر کی لڑکی سے زیادتی
-
طالبہ فراڈ کیس میں اہم پیشرفت، گرفتار ملزم کے اہم انکشافات
-
لائبہ اعجاز کو اعلیٰ تعلیم کا جھانسہ دینے والا گینگ گرفتار،نعمان، فاطمہ سرور اور عائزہ شامل
-
ملک میں کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی



















































